Damadam.pk
Tabishalitabi's posts | Damadam

Tabishalitabi's posts:

Tabishalitabi
 

پتنگ کٹنے پہ بو کاٹا چلانے کا وقت نہیں بلکہ سجدے میں گر کے رب کو منانے کا وقت ھے

Tabishalitabi
 

آج رات 12:30 سے 03:30 بجے فون ، سیلولر ، ٹیبلٹ ، اور اپنے جسم سے دور رکھنے کیلئے su.re بنائیں۔ سنگاپور ٹیلی ویژن نے اس خبر کا اعلان کیا۔ براہ کرم اپنے کنبہ اور دوستوں کو بتائیں۔ آج رات 12:30 سے 03:30 بجے تک ، ہمارے کرہ ارض کو زمین کے قریب سے گزرنے والے برہمانڈی شعاعوں سے بہت زیادہ تابکاری کا سامنا کرنا پڑے گا۔ تو براہ کرم اپنے موبائل فون بند کردیں۔ اپنے آلہ کو اپنے جسم کے قریب مت چھوڑیں ، یہ آپ کو خوفناک نقصان پہنچا سکتا ہے۔ گوگل اور ناسا بی بی سی نیوز کو چیک کریں۔ یہ پیغام ان تمام لوگوں کو بھیجیں جو آپ کو اہمیت دیتے ہیں۔

T  : Plzzz share kroo - 
T  : Good evening - 
Tabishalitabi
 

وہ لڑکیاں بھی ماسک پہن کر گھوم رہی ہیں جو گھر والوں سے بستی کروا کہ خودکشی کرنے کی دھمکیاں دیا کرتی تھی 😁😁
#joker🃏👈😜👉🤷♂️

Tabishalitabi
 

سنا ھے لوگ پتنگے اڑا رھے ھے
اس سے زیادہ بے فکری قوم دیکھی نا سنی..خدا کے لیے کرنے والے کام کرو

Tabishalitabi
 

Good morning

T  : Stay at home act upon the instructions by WHO to stay safe from COVID19  - 
Tabishalitabi
 

کبھــــــی فــــــــرصــــت ملـــے تـــــو پڑھنـــا ضـــــرور❤
میـــــرے ہـــــر شعــــــر مـــیں حوالے تمہـــــارے ہیـــــں ❤

Tabishalitabi
 

Ya Jo 15 din ka lock dawn ha kiya ya sai ha CHLO maan liyaa sai ha but WO log khaaa jeay gy Jo rozz tzaa kmaaty ha tu sham ko unka cholaa jlta ha or usky bivi bechy khaaty haa ma ya nai kheta ky lock naaa kroo but gorvment ko koi sai trika krna cheay jis sy koi BH tng naa hu 😩😩😷

Tabishalitabi
 

الحمد اللہ پمز ہسپتال آسلام آباد میں تیسرے مریض نے کورونا وائرس کو شکست دے دی۔۔
پاکستان میں صحت یاب افراد کی تعداد 6 ہوگئ۔۔۔منقول

Tabishalitabi
 

Hi frnids

Tabishalitabi
 

کاش ہم بھی چائے کا ایک گھونٹ ہوتے
😍جاناں 😍
تیرے ہونٹوں سے لگتے اور تیرى رگ رگ میں اُتر جاتے
😘😘😘😘

Tabishalitabi
 

ملک بھر کی بیگمات سے دست بستہ درخواست ہے کہ براہ کرم گھر رہنے پر مجبور شوہروں سے نرمی سے پیش آیئں۔😂ان معصوموں کو گھورنا بھی گناہ شمار ہو گا۔😂

T  : Mary pass tum ho - 
T  : Mention him/her - 
T  : Good evening - 
T  : Hahahaj funy - 
T  : Nice word - 
T  : Good evening -