Damadam.pk
Tabishalitabi's posts | Damadam

Tabishalitabi's posts:

Tabishalitabi
 

پاکستان کی لڑکياں بغير ميکپ کے بھی شہذادياں لگتی ہے 🙈 کیا یہ سچ ہے
😂Agree😎😂

Tabishalitabi
 

بابا جی کہتے ہیں 🎅👉
آج کل کی اولاد سے زیادہ مچھر 🦟
فرمانبردار ہیں ۔۔۔😁😂
کم از کم مغرب سے پہلے گھر تو آ جاتے ہیں ۔😝😜

Tabishalitabi
 

جس لڑکی کو بریانی بنانی نہیں آتی 😒
اُسے شادی کرنے کا بھی کوئی حق نہیں.👊⚡
Agree?😎

Tabishalitabi
 

" تیرے شہر کو چهوڑ کے چلے جائیں گے اک دن
____دوست
" تاکے تم بھی جان سکو کے رونق "بازاروں" سے نہیں "یاروں" سے ہوتی ہے

Tabishalitabi
 

*بعض لوگوں کے دلوں میں واقعی سوراخ ہوتے ہیــــں ... جتنی بھی محبتیں ڈال لیں ... وہ خالی ہی رہتے ہیــــں .......!!!*💞💞💞

Tabishalitabi
 

تُم 😍
ہاں تُم🙊🙈
صرف تُم آیا کرو میری پوسٹ پر☺️😜😂😂😂
#joker🃏 👉😋👈🙈

Tabishalitabi
 

تم پرندے کا دکھ نہیں سمجھے
پیڑ پر گھونسلا نہیں ، گھر تھا!

Tabishalitabi
 

چھوڑ دی ہے اب ہم نے وہ فنکاری ورنہ،
تجھ جیسے حسین تو ہم قلم سے بنا دیتے تھے

Tabishalitabi
 

جتنی چائنہ والوں کی آنکھیں 👀 کھلتی ہیں اتنی تو ہم پاکستانی نیند میں کھول کر فیس بک واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں 😲😜
😁😅🤣

Tabishalitabi
 

بس ایک بار کورونا وائرس چلا جائے چائنہ میں جا کر سب کو دال چاول بنانا سکھانے ہیں
کچھ بھی کھا جاتے ہیں
#joker🃏

Tabishalitabi
 

عاشقوں کو جائز نہیں کفن دفن۔۔۔
مریں تو یار کے در پہ پھینک آؤ۔۔۔

Tabishalitabi
 

کیسے بھی حالات ہوں دعا مانگتے رہیں
خیر مانگتے رہیں کیونکہ
معجزہ ہونے میں کوئ دیر نہیں لگتی💯
❤بیشک❤

Tabishalitabi
 

جو __ بیٹیاں __ سر __ جھکا __ کر __ چلتی __ ہیں __!!!!! 💝
اُن __کے __ بابا __ اور __ بھائی __ سر __اُٹھا __کر __چلتے __ہیں _!!!!💝

Tabishalitabi
 

عرش سے ٹکرا کر سارے جہاں پے چھا گئ
کشمیر کی بیٹیوں کی آہیں سارے جہاں کو کھا گئ

Tabishalitabi
 

کرونا میں مرنے والے عذاب یافتہ نہیں بلکہ رحمت یافتہ ھیں کیوں کے حدیث میں طاعون کو اس امت کے لیے رحمت فرمایا ھے

Tabishalitabi
 

بھوک سےمرگئےتوجنازہ بھی ہوگا
غسل بھی ہوگاکروناسے مرگےتوکوئی ہاتھ بھی نہی لگائےگا
لہٰذا گھروں میں رہیں رزق کاوعدہ اللہ کاہےوہ دےگا

T  : Good morning - 
Tabishalitabi
 

جنہوں نے شادیاں کر کے بڑے بڑے ولیمے دینے تھے سادگی سے نکاح کر کے مستحق افراد کے گھروں میں راشن دے دیں جزاکﷲ

Tabishalitabi
 

گہرنی ڈور پتنگ پہ فضول خرچی کے بچائے کیسی غریب کے کام آئیں.
پتنگ بازی میں وقت ضائع کے بجائے کوئ اچھی بک پڑھ لیں good morning

Tabishalitabi
 

Good night