اَستَغفِرُ اللّٰهَ رَبّی مِن کُلِّ ذَنْبٍ وَ اَتُوبُ اِلَیه🤲
تین بار پڑھ کر ڈن کردیں
۔جزاك اللهُ💗
کچھ لوگ اتنے بھوکے ہوتے ہیں کہ ____!!!!😊😊😊
دوسروں کی خوشیاں بھی کھاجاتےہیں __!!!!😂😂😂


عرش سے ٹکرا گئ سارے جہان پر چھا گئی
کشمیر کی ماؤں کی آہیں ساری دنیا کو کھا گئی 😢
بیوی سے گلدان ٹوٹ گیا 💐
کافی بحث کے بعد
یہ فیصلہ ہوا کہ شوہر نے گلدان کو
غلط جگہ پر رکھا تھا😂😂



ایک لفظ میرے لیے؟


Kis kambahkt nay mari post hide ki ha😬😬😬😬😬😬
عورت کو عزت دینا اسے خوبصورت کہنے سے زیادہ بہتر ہے❤😍
چاہتوں کا مان کون رکھتا هے ؟
ضرورت کے مارے ہیں سب لوگ
Good morning
عورتیں کہتی ہیں کہ مرد بیوقوف ہوتے ہیں...
پھر کہتی ہیں
ہم مردوں سے کم ہیں کیا.....؟🤣🤣🤣🤣🤣🤫
سبحان اللہ چکوال کا پورا شہری علاقہ اللہ اکبر کی صداو سے گونج اٹھا
محبت میں وہ پل بہت خوبصورت ہوتے ہیں..!!
جس میں دیکھنا عبادت لگے اور چھونا گناہ ..!!
بغیر وقت کے اذان سن کر دل تڑپ گیا 😢
نماز روتی ہے پھر سے حسینؑ آجایئں
اٹھا کے پردہِ غیبت امامؑ 😢آجایئں 🙏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain