مرد کو اس عورت سے محبت ہوجاتی ہے جو اس کی بات کو توجہ سے سنتی ہے😍😍😋 اور شادی اس عورت سے ہوجاتی ہے جو اس کی ایک نہیں سنتی 😜😝😁👉 پر پاگل تم میری سنناں میں تیری سنؤں گا واللہ 💗💗❤️ #joker🃏 👉😘👈👌😍💖💖💖💖💖💖💖💖
چین : ماسک پہنیں اٹلی : گھر پہ رہیں امریکہ : سینیٹائزر استعمال کریں ایران : پانی پیئں پاکستان : جو ہوگا دیکھا جائے گا خدانخواستہ ہوگیا تو وہ کسی سے دیکھا نہیں جائے گا خدا کا واسطہ ہے احتیاط کریں 🙏