سو گئے بچے غریب کے جلدی سے یہ سن کر۔۔
فرشتے آتے ہیں خوابوں میں روٹیاں لیکر

قتل کر کے جاتا تو دنیا کی نظروں میں آجاتا...👇
سمجھ دار قاتل تھا محبت کر کے چھوڑ گیا...😉
Good night


قتل کر کے جاتا تو دنیا کی نظروں میں آجاتا...👇
سمجھ دار قاتل تھا محبت کر کے چھوڑ گیا...😉
ہنسی آتی ھے
جب کوئ لڑکی کہتی ھے🙄🙄میرے والا سب سے الگ ہے🙆
بندہ پوچھے او انڈے دیندا اے 😅🤣🤣🤣😂
وہ آج تک نواز رہا ہے اپنے لطف و کرم سے مجھے
بس ایک بار کہا تھا "الہی" رحم فرما "مصطفٰی"کے واسطے


Good evening








submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain