*میں ہر کسی کے لیے خود کو اچھا ثابت نہیں کرتا*
*میں ان کے لیے انمول ہوں جو مجھے سمجھتے ہیں* 🔥☺

وہ جو خــود کـــو__حُسنِ حُور__سمجھ بیٹھے ھــیں...!!!
جانتا کون تھـــــا اُسے ہمـــــاری محـــــبت سے پہلـــــے...!!!❤👈

کہیں جو میں نے کہا تھا تم سے
بغیر تیرے میں جی ہی لوں گا.
میں بات کر کے مکر گیا ہوں!!
جو ہو سکے تو_______لوٹ آو

ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ۔
ﺟﺎﻥ ﺑﻨﺎﻭ۔🏌️♂️🤛
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ۔ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺻﺎﺣﺐ، ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻨﮧ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﻟﮕﺎﺗﯽ
:😏😞❤😍



چلو عربی میں باتیں کریں 🙄🤔😊
ھازا ميں سوھنا شدید😂🤣😜🙈
اب آپکی باری🤣🤣🤣




ویسے تو #زکام کوئی بڑی
بیماری نہیں
پر زلیل کرنے میں #جانو سے بھی چار قدم آگے ہے!!!😒😏
😂😂😂😂😂😜😜😜😜😜😜




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain