Damadam.pk
Tabishalitabi's posts | Damadam

Tabishalitabi's posts:

Tabishalitabi
 

بیوی شوہر سے:
"نہا کر نکلیں تو آپ سے کچھ پوچھنا ہے آپ کے موبائل کے بارے میں"
(چار دن ہو گئے شوہر ابھی تک نہا رہا ہے)
😂😂😂😂😂

T  : Hahahaha churail - 
T  : Nice word - 
T  : Hhaha g han kiya kheti hu girl - 
T  : Hahahaha funy - 
Tabishalitabi
 

❤تم ناراض ناراض سے لگتے ہو کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی !!💔
💔ہم زندگی امانت رکھ دیں گے تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی

T  : Nice word - 
T  : Nice word - 
T  : Nice word - 
T  : Hahahaj work at home - 
T  : Idea kssa ha - 
T  : Hahahaha girls - 
T  : Nice word - 
T  🔥 : Jhoooth ni bolna... 😜😜😜👈 - 
Tabishalitabi
 

ہینڈ سینیٹائزرز گھر پر بنائیں
کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر جراثیم کش محلول (ہینڈ سینیٹائزرز) کی ڈیمانڈ بڑھ گئی ہے اور مارکیٹ میں ہینڈ سینیٹائزرز تقریباً ناپید ہو چکے ہیں
ہینڈ سینیٹائزرز جراثیم کش محلولوں کا مرکب ہوتے ہیں جو کہ باآسانی گھر پر بنائے جا سکتے ہیں
200 ملی لیٹر پانی لیں اور اس میں 100 ملی لیٹر سپرٹ ڈالیں اور اس میں 10 ملی لیٹر ڈیٹول ڈال کر آھستہ آھستہ پانچ منٹ ہلائیں آپ کا سنیٹائزر تیار ھے
اگر اسے تھوڑا گاڑھا کرنا ھے تو ایک دو چٹکی نمک ڈال کر یا ایلوویرا جیل ڈال کر ہلائیں محلول گاڑھا ہوجائے گا
خوشبو کے لئے عرق گلاب بھی ڈال سکتے ہیں
جیب میں رکھنا چاہیں تو کوئی بھی پرانا ڈراپر اچھی طرح صاف کر کے محلول اس میں ڈال لیں اور استمال کریں
مجھے کوئی کریڈیٹ نہیں چاہیے لوگوں کی فلاح کے لئے تحریر کو شئیر ضرور کریں

T  : Hahaha funy - 
T  : Hahahaha funy - 
T  : Hahahaha had ey - 
T  : پاکِستان کے صفِ اوَّل کے نعت خواں اور بُہت شفیق ہستی قِبلہ پِیر سیَّد فصیحُ - 
Tabishalitabi
 

Qabool ha Qabool ha Qabool ha...😎😎😎 ....
..prashan mat ho saab practis kra hu jb nikaah ki jb molvi sab pochy gy tumy ya lrki qabool ha 😏😏😏😏😘😘😘😪😋😋😋😝