اے محبت ترے انجام پہ رونا آیا
جانے کیوں آج ترے نام پہ رونا آیا
یوں تو ہر شام امیدوں میں گزر جاتی ہے
آج کچھ بات ہے جو شام پہ رونا آیا
اس نے کہا شاعری ادھوری ہے تیری💔
میں نے کہا جس کا عشق ادھورا ہو
وہ الفاظ کہا ں سے لائے🥀
#sheikh🖤


تم جو کہتے ہو تیرے قابل نہیں ہے ہم
جا پوچھ ان سے جن کو حاصل نہیں ہے ہم



وفا بھی تم سے❤❤❤
نکاح بھی تم سے💕💕💕
نِکا بھی تم سے😝🙈😂
ہونٹ ہوسکتے ہیں ، لہجہ تو نہیں ہوسکتا
کوئی بلکل تیرے جیسا تو نہیں ہوسکتا۔ ❤
Good morning




منافقت سے جب تھکو تو سامنا کرنا
. #صاحب
ہمارا دل بھی بڑا ہےاور ہماری پہچان بھى
#الحمداللہ ♥✋


کوئی گرل فرینڈ نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہے تو
کوئی لاک ڈاؤن کی وجہ سے پریشان ہے😒
اور ایک میں ہوں جو یہ سوچ سوچ کے پریشان ہوں کہ😦😧
جب کیمرا 📸 ہوتا ہی گول ⚫ ہے تو تصویر چوکور🔲 کیوں آتی ہے
🤐🤐l😂
شکر ہے موبائل ایجاد ہوگیا
ورنہ ہم پاکستانیوں نے تو یسو پنجو میں ایک دوسرے کو چپیڑیں مار مار کے ہی مار دینا تھا 😀😀😀😀😀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain