السلام و علیکم!🥀🥀❤️ آپکو اور آپکے گھر والوں کو میری طرف سے عید مُبارک.اللّٰه پاک آپکو اور آپکے گھر والوں کو تمام پریشانیوں اور تکالیف سے محفوظ رکھے اور آپکو ھمیشہ خوش رکھے.آمین🥀🥀❤️
تاریخ میں لکھا جاۓ گا کہ پاکستان وہ واحد ملک ہے جس میں کرونا وائرس شام 07 بجے سے صبح 09 بجے تک سکون کی نیند سوتا ہے۔ یہ بھی لکھا جاۓ گا کہ بکرا عید سے 4 دن پہلے سے لے کر عید کے 3 دن بعد تک وائرس شیدید غصے میں رہے گا۔ اور گولڈن لفظوں میں یہ لکھا جاۓ گا کہ پاکستان میں جنرل سٹورز۔پنکچر شاپس۔میڈیکل سٹورز۔اور دودھ والی دوکانوں پروائرس کا اثر 00 فیصد ہوتا ہے ۔ اور ہفتہ اتوار کو وائرس چھٹی منانے نانی گھر چلا جاتا ہے۔