Damadam.pk
Tabishalitabi's posts | Damadam

Tabishalitabi's posts:

Tabishalitabi
 

*-"حجاب آپ کی شناخت چھپاتا نہیں*
*بتاتا ہے کے آپ مسلمان کے گھر پیدا ہونے والی باحیا ماں کی با حیاء بیٹی ہو.."-❤*
'

Top 10 jhot
T  : Top 10 jhot - 
Nice word
T  : Nice word - 
Tabishalitabi
 

💞دل کی ضد ہو تم ورنہ
ان آنکھوں نے بہت حسین لوگ دیکھے ہیں 💞

Tabishalitabi
 

Good morning

لعنت ایسی محبت پہ جو انسان کو ذہنی مریض بنا دے 😔

محبت تو ایک دوسرے کی تھکاوٹیں سمیٹ لینے کا نام ہے⁦❤️⁩🥰
T  : لعنت ایسی محبت پہ جو انسان کو ذہنی مریض بنا دے 😔 محبت تو ایک دوسرے کی - 
Tabishalitabi
 

یہ سوشل میڈیا پر آنے دن زیادتی کے بڑھتے ہوئے کیسز آپ کو کچھ نہیں بتاتے؟
جوس کارنر پر جانا، اپنی برہنہ تصاویر کسی غیر مرد کو دے دینا...
ہوٹل کے کمرے میں محبت کے افسانے نہیں لکھے جاتے، وہاں دینی تعلیمات نہیں سیکھی جاتی، وہاں کوئی عبادات کی درس گاہیں نہیں ہیں....
اپنی حدود میں رہیں گی تو آپ کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا...
اور جب آپ خود بھی تیار ہیں تو اسے ریپ یا زیادتی کا نام مت دیں..
اسے sexual harassment مت کہیں...
اسے بھی پھر time pass کہیں..
اسے modernism کہیں...
مگر مگر یہ rape نہیں ہے. ..
خدا راہ اپنے آپ کو اس گندگی سے بچا لیں معذرت اگر میں نے کچھ غلط کہا ہے.shukria complt

Tabishalitabi
 

جوس کارنر پر بھی وہ آپ کو زبردستی لے گیا تھا گن پوائنٹ پر...
ہوٹل کے کمرے تک بھی وہ آپ کو زبردستی آپ کے گھر سے لے گیا تھا.....
تو مجرم تو صرف لڑکا ہے آپ تو بالکل بھی نہیں...
بچی ہیں آپ کوئی چار سال کی؟
آپ کو سمجھ نہیں آتی؟
یہ کچرے میں پڑی لاشیں دیکھ کر بھی آپ کو عقل نہیں آتی؟
یہ بنا سر کے ملنے والے دھڑ آپ کی عقل پر کوئی چوٹ نہیں دیتے؟continew

Tabishalitabi
 

پھر ایک دن جھگڑا ہوا اور سب ختم کیونکہ حرام رشتوں کا انجام کچھ ایسا ہی ہوتا ہے...
لیکن لیکن...
یہاں سراسر مرد غلط ہے، وہ بھیڑیا ہے، وہ مجرم ہے، وہ سب کچھ ہے.
کیونکہ آپ نے تو تصویر نہیں دی تھی وہ زبردستی آپ کے موبائل میں گھس کر تصویر لے گیا تھا.
آپ نے تو اپنا نمبر نہیں دیا وہ لڑکا خود آپ کے موبائل سے نمبر لے گیا تھا...
آپ نے تو ویڈیو کال نہیں کی وہ لڑکا خود آپ کے گھر پہنچ گیا تھا آپ کو لائیو دیکھنے..continu

Tabishalitabi
 

پھر جوس کارنر پر جوس پیتے وقت لڑکے نے ہاتھ لگایا، اشارے کئے، مگر کوئی بات نہیں اب جدید دور ہے یہ سب تو چلتا ہی ہے..
پھر لڑکے نے ہوٹل میں کمرہ لینے کی بات کی، آپ نے شرماتے ہوئے انکار کر دیا کہ شادی سے پہلے یہ سب اچھا تو نہیں لگتا نا...
پھر دو تین بار کہنے پر آپ تیار ہو گئیں ہوٹل کے کمرے میں جانے کیلئے.....
آپ دونوں نے مل کر خوب انجوائے کیا.. انڈرسٹینڈنگ کے نام پر دولہا دلہن بن گئے بس بچہ پیدا نہ ہوcontinu

Tabishalitabi
 

لڑکے نے ملنے کا کہا آپ ماں باپ کو دھوکا دے کر عاشق سے ملنے پہنچ گئیں.
لڑکے نے باغ میں بیٹھ کر آپ کی تعریف کرتے ہوئے آپ کو سرسبز باغ دکھائے آپ نے دیکھ لیے.
پھر جوس کارنر پر جوس پیتے وقت لڑکے نے ہاتھ لگایا، اشارے کئے، مگر کوئی بات نہیں اب جدید دور ہے یہ سب تو چلتا ہی ہے..
پھر لڑکے نے ہوٹل میں کمرہ لینے کی بات کی، آپ نے شرماتے ہوئے انکار کر دیا کہ شادی سے پہلے یہ سب اچھا تو نہیں لگتا نا...
پھر دو تین بار کہنے پر آپ تیار ہو گئیں ہوٹل کے کمرے میں جانے کیلئےcontinu

Tabishalitabi
 

لڑکے نے تصویر مانگی آپ نے دے دی.
لڑکے نے نمبر مانگا آپ نے دے دیا.
لڑکے نے ویڈیو کال کا کہا آپ نے کر لی.
لڑکے نے دوپٹہ ہٹانے کا کہا آپ نے ہٹا دیا.
لڑکے نے کچھ دیکھنے کی خواہش کی آپ نے پوری کر دی.continu

Right word
T  : Right word - 
Smaaj tu ago hogi💔💔💔
T  : Smaaj tu ago hogi💔💔💔 - 
Gg btao saab
T  : Gg btao saab - 
Nice word
T  : Nice word - 
Nice info
T  : Nice info - 
Nice word
T  : Nice word - 
Bashak woi khudaa ha
T  : Bashak woi khudaa ha - 
Tabishalitabi
 

اﺱ ﮐﮯ ﻧﺮﻡ 👋ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﭘﮭﺴﻞ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﺍﮐﺜﺮ⚘☕😇
ﻣﯿﺮﺍ 💖ﺩﻝ ﺑﮭﯽ ﻟﮕﺎ ﮨﮯ ﮨﺎﺗﮫ👋 ﺍُﺱ ﮐﮯ," ﺧُﺪﺍ " ﺧﯿﺮ ﮐﺮﮮ 🙏🤲😇