اپنے سوا کوئی اپنا نہیں
لہذا اپنی قدر کیجئے..😑🙏
عورت کو جب بھی نظر لگتی ہے عورت کی ہی لگتی ہے😬😬
کیوں کہ مرد تو دیکتھے ہی کہ دیتے ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔.
😂😂😂
ماشااللہ؛
i Agree........😂

میں اپنے دکھ کہاں بانٹتا پھروں!!
میں اپنی چیزیں فقط اپنے پاس رکھتا ہوں__
من_موجی
اسے خبر ہی نہیں کیا ہے انتظار کا دکھ!!
میں اس کے پاس کبھی دیر سے گیا ہی نہیں__
من_موجی
میں ترے بعد جو زندہ ہوں تو قصہ یوں ہے
میں جو مرتا تو مری ماں نے بھی مر جانا تھا
احمد عطاءاللہ
مرد کی دوستی مرد کے ساتھ ججتی ہے
عورت کے ساتھ مرد صرف نکاح میں اچھا لگتا ہے
وہ کسی طاق پہ رکھی ہوئی مہنگی گڑیا
میں اسے دور سے تکتا ہوا مفلس کوئی!!
____🥀🥀
من_موجی
ہم گھر کو بھی شاید اسی ہفتے ہی بدل لیں
خط اس پتے پر اب مجھے ارسال نہ کرنا
جس سے ہو زمانے میں ترے باپ کی توہین
ماں کہتی ہے کچھ ایسا مرے لال نہ کرنا
اک لاحاصل شخص کی تمنا میں
شاہ ساری ہستی بکھر گئ میری
کیا جانے کس ادا سے لیا تو نے میرا نام
دنیا سمجھ رہی ہے کہ سچ مچ ترا ہوں میں
پہنچا جو تیرے در پہ تو محسوس یہ ہوا
لمبی سی ایک قطار میں جیسے کھڑا ہوں میں
لے میرے تجربوں سے سبق اے مرے رقیب
دو چار سال عمر میں تجھ سے بڑا ہوں میں
اُسے یقین ہی اتنا ہے میرے سینے پر
کسی کا رونا ہو میرے گلے سے لگتا ہے
دانش نقوی
Good night
کہاں سے لائیں ہر روز ایک نیا دل
توڑنے والوں نے تو تماشہ بنا رکھا ہے
پہلے کبھی دنیا سے محبت نہیں مانگی
یہ قحط تیرے ہجر کے دوران پڑا ہے
لوگ مجھے پوچھتے ہیں تم نے اس میں کیا دیکھا
💓💓
میں نے کہا جب اسے دیکھا تو اس کے بعد کچھ نہیں دیکھا___!! 💓💓
*اب محبّت کے رنگ بھرو مجھ میں*
*کہ بن تمہارے میں نامکمل ہوں*
جانے دو صاحــــــــــب اتنے شکوے.!!!
لگتا ہے محبت نہیں احسان کرتے ہو.!!!❤
لباس دیکھنے میں___ اتنا مصروف ہیں لوگ!!✌
کہ وقت ہی نہیں ملتا انہیں، اخلاق دیکھنے کو!!🍁
Good morning
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain