.زہر کے قابل بھی نہ تھے کچھ لوگ
افسوس ہم انھیں جگر کا خون پلاتے رہے.
اُسے بُھول جانا ہے یا اُسے یاد رکھنا
دُکھ تو ایک جیسا ہے بس انتخاب کرنا ہے
Good nit
💙❣💙❣💙❣💙❣💙❣💙❣💙❣💙❣
ہماری شاعری پر تو لوگ واہ واہ کرتے ہیں تو سوچو ۔۔!
وہ کیسی ہوگی جس کی خاطر ہم شاعری کرتے ہیں ۔۔!
💙❣💙❣💙❣💙❣💙❣💙❣💙❣💙❣



محبت دیکھی میں نے زمین کے لوگوں کی وصی
جہاں کچھ دام زیادہ ہوں وہاں لوگ بک جاتے ہیں
اک وہ ظالم جو دل میں رہ کر بھی میرا نہ بن سکا
اور دل وہ کافر جو مجھ میں رہ کر بھی اس کا ہو گیا
اِک تم ہی ہو______________جو دل میں سما گے ہو::❤❤
ورنہ کوششں_____________تو ہزاروں نےکی تھی🌹🌹
محبّت بدگمان نہیں ہوتی
محبّت پریشان نہیں ہوتی
محبّت ہونے پہ آے تو
محبّت دھیان ہوتی ہے💕
سیکھی ہے اس نے محبت مجھ سے
سو جس سے بھی کرے گی کمال کی کرے گی 💔💔
میرے ہی آسماں کا رنگ ہے ایسا
یا کہی شام اور بھی اداس ہے 💔💔💔💔
❤️❤️♥️
پیار کا پہلا خط لکھنے میں وقت تو لگتا ہے
نئے پرندوں کو اُڑنے میں وقت تو لگتا ہے
جسم کی بات نہیں تھی اُن کے دل تک جانا تھا
لمبی دوری طے کرنے میں وقت تو لگتا ہے
گانٹھ اگر لگ جائے تو پھر رشتے ہوں یا ڈوری ❤️❤️❤️
لاکھ کریں کوشش کھلنے میں وقت تو لگتا ہے
ہم نے علاجِ زخمِ دل تو ڈھونڈ لیا لیکن
گہرے زخموں کو بھرنے میں وقت تو لگتا ہے

*💫ہم کسی کے دل میں جھانک نہیــں سکتے ... یہ جان نہیــں سکتے ... کہ کون ہمارے ساتھ کتنا مخلص ہے ... لیکن وقت اور رویئے جلد ہی یہ احساس دلا دیتے ہیــــں ........!!!!*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
۔ *꧁🌹🍥✰﷽✰🍥🌹꧂*
*🏵🌼ســنــھــری بــاتــیــں🌼🏵*
*ـ••┈┈•◈◉❒ 🌙 ❒◉◈•┈┈••*
*والدین کی خدمت جنت کا دروازہ ہے خوش نصیب لوگ اس دروازے کو زندگی میں اور بدنصیب ان کی موت کے بعد ڈھونڈنے کی کوشش کرتے ہیں.....!!!!*
*🏵️ altaf Hussain🏵️*
*┄┄┅┅✪❂✵🔵✵❂✪┅┅┄┄*۔
۔ *۔۔۔⊱ ✥ೊೈ❥❀❥ಓೊೖ✥⊰۔۔۔*
🌷☘🌺🌹🌼🌹🌺☘🌷ـ

Good nit
مرشد ان سے کہنا تمہارا نام کسی اجنبی کے لب پہ تھا۔
مرشد ان سے کہنا بات زراسی تھی مگر دل پہ لگی بہت۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain