خاموش رہنے پر بھی اسے ھو جاتی تھی فکر میری
اب تو آنسوں بہانے پر بھی کوئی ذکر نہیں کرتا 💔💔💔💔
یوں تو ہر کوئی بڑے احترم سے ملا
مگر جو بھی ملا اپنے کام سے ملا 💔💔💔
کبھی لگتی ہے یہ زندگی بڑی بیگانی
کبھی زندگی سے اٹھ جانے کو دل چاہتا ہے 💔💔💔
ﺑﺎﺗﻮﮞ ﮐﯽ ﺣﺪ ﺗﮏ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺑﮭﯽ
ﭼﺎﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺑﮯﺣﺪ، ﺑﮯﭘﻨﺎﮦ، ﺑﮯﺗﺤﺎﺷﮧ ﻣُﺠﮭﮯ
❣❤
❣❣ ہاں یاد ہے ہمیں دو دن کی محبت..
اک شخص نے ہم پر بھی احسان کیا تھا..!❣❣
دوعا کرو کوئی اور زد میں آجاے 💔💔💔
تمہارے حصے کا غصّہ اتارنا ہے مجھے
کاش کبھی یادوں کا بھی اتوار آتا
کاش کبھی سوچوں کی بھی چھٹی ہوتی
کاش کبھی یادوں کا بھی اتوار آتا
کاش کبھی سوچوں کی بھی چھٹی ہوتی

نیند والوں کو کیا خبر اس کی
کون رویا ہے رات بھر تنہا
اس کے ہاتھ پے زخم تھا_❣
میں چوڑیاں چھوڑ کر پازیب لے آیا_🔥
ایسی باتوں پہ میری جان لڑائی کیسی ...
تُو نے چھوڑا ہے تو کُچھ سوچ کہ ہی چھوڑا ہوگا
🥀 🔥

محبت کے صحیفوں میں جہاں تحریف ہوتی ہے
وہاں پھر ہجر کی___ آیات کی تصنیف ہوتی ہے
محبت تو نہیں _____لیکن انوکھا ربط ہے کوئی
مجھے اک شخص کی تکلیف سے تکلیف ہوتی ہے.
مرشد ہمیں رلایا گیا ستایا گیا
مرشد ہمیں جوانی میں برباد کیا گیا💔





submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain