جب بھی آتی ھیں موسم کی اداوں میں تبدیلیا
محسن
بہت یاد آتا ھے کسی کا یوں بدل جانا

مرد اگر جسم کا بھوکا ہے تو عورت کبھی کسی ہیجڑے ے سے محبت کیوں نہیں کرتی؟
شادی کے بعد بیوی کی ہر جائز ضرورت پوری کرنا شوہر کی ذمہ داری ہے، ایسے ہی خاوند کی عزت و تابعداری کرنا بیوی کی ذمہ داری ھے




اس کے ہاتھ پے زخم تھا_❣
میں چوڑیاں چھوڑ کر پازیب لے آیا_🔥

تم ہی تو غم شناس تھے حیرت کی بات ھے
تم کو بھی دل کی بات بتانی پڑی مجھے
عالؔیہ شاہ








سب اپنی لگی پہ مرتے ہیں
کوئی مرتا نہیں کسی کے لئے ۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain