بھولا نہیں ہوں تجھے اور بھولاؤں گا بھی نہیں
اے جان
بس نظر انداز کرونگا آج سے تجھے تیری ہی طرح
💓💓💓
ﮨﺮ ﺷﺨﺺ ﺑﮭﻠﮯ ﺍﭼﮭﺎ ﻧﮧ ہو ﻟﯿﮑﻦ ﮨﺮ ﺷﺨﺺ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻧﮧ ﮐﭽﮫ ﺍﭼﮭﺎ ﺿﺮﻭﺭ ہوﺗﺎ ﮨﮯ___ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﻗﺎﺿﯽ ﻧﮧ ﺑﻨﻮ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﮨﺮ ﻭﻟﯽ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﻣﺎﺿﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮨﺮ ﮔﻨﺎﮨﮕﺎﺭ کا ایک ﻣﺴﺘﻘﺒﻞ__
ایک سمندر' ایک کنارہ' ایک ستارہ کافی ہے
اس منظر میں اس کے علاوہ کوئ اکیلا کافی ہے
*کچھ لوگ زہر پیتے ہیں تاکہ وہ زندگی کی الجھن سے چھٹکارا پاسکیں____ایسے لوگ ہمیشہ کے لیے الجھن میں پڑ جاتے ہیں*
*اور کچھ لوگ صبر پیتے ہیں تاکہ وہ زندگی کی الجھنوں کو برداشت کر سکیں___ایسے لوگ ہمیشہ کی الجھنوں سے بچ جاتے ہیں*
مقصد زندگی وضروریات زندگی
#مــــیــــراعـــشــــق


*تیری ابتدا کوئی اور تھا*
*تیری* انتہا *کوئی* اور *تھا*...
*تیری* بات *ہم سے ہوئی* تو کیا۔؟؟
*تیرا آشنا* *کوئی اور تھا* 💔
*ہمیں شوق* تھا بڑی *دیر* تک..
*تیرے ساتھ* *شریکِ سفر* رہیں.. 🙂
*تیرے ساتھ* *چل* کے *خبر* ہوئی
*تیرا راستہ کوئی اور تھا*... 🔥
#مــــیــــراعـــشــــق



ڈبے میں دبا ۔۔ ڈبے میں 🙈🙈🙈
پینسل۔۔😍😍
کمنٹ نہ کرنے والے جا تیری تو شادی کینسل۔۔۔🙄🙄






ڈاکٹر نے تعریف کی کمی بتائ ہے.😒😒🙉
سارے تھوڑی تھوڑی تعریف کر کے مینوں بچا لو😂😋🙈


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain