Damadam.pk
Tabishalitabi's posts | Damadam

Tabishalitabi's posts:

Funny joke
T  : Hahahahah funy - 
Good morning
T  : Good morning - 
Good morning
T  : Good morning - 
Tabishalitabi
 

عشق پہلے بھی کیا ہجر کا غم بھی دیکھا....!!!
اتنے تڑپے ہیں ، نہ گھبرائے ، نہ ترسے پہلے....!!!
جی بہلتا ہی نہیں اب کوئی ساعت کوئی پل...!!!
رات ڈھلتی ہی نہیں. ، چار پہر سے پہلے...!!!
ہم کسی در پہ نہ ٹھٹکے ، نہ کہیں دستک دی...!!!
سیکڑوں در تھے میری جاں تیرے در سے پہلے...!!!

Tabishalitabi
 

مختصر سی ہو گئی ہے دوستوں کی دوستیاں...
"صبح" ہوئی تو صبح بخیر "رات" ہوئی تو شبِ بخیر...

What is this frinds
T  : What is this frinds - 
Tabishalitabi
 

🌷🏝️خوش الحانی کے ساتھ قرآن
🧊🪔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اللہ نے اتنی توجہ سے کسی چیز کو نہیں سنا جتنا اس نے اپنے نبی کو خوش الحانی کے ساتھ با آواز بلند قرآن پڑھتے ہوئے سنا ۔‘‘ متفق علیہ ۔
📗 مشکوٰۃ المصابیح 2193

Tabishalitabi
 

Good evening by

Good morning
T  : Good morning - 
Tabishalitabi
 

فکرِ انـــجام، نہ آغاز کا کچھ ہوش رہا
چار دن تک تو جوانی کا عجب جوش رہا

Tabishalitabi
 

پھر جو اس شہر میں آنا ہو تو ملنا مجھ سے
گــھر کا آسـان پتہ یہ ہے کہ گــھر ہے ہی نہیں
اس لیے ہم کو نہیں خواہش ِحوران ِبہشت
ایک چہرہ جو اِدھر ہے وہ اُدھر ہے ہی نہیں

Tabishalitabi
 

Slaam friends kesy ho saab am back

Good afternoon
T  : Good noon - 
Aj inshallah
T  : Aj inshallah - 
Tabishalitabi
 

تمام کار, موٹر سائیکل اور گاڑی کے ڈرائیور صاحبان سے گزارش ہے کہ ٹوٹل کمپنی پمپ سے تیل نہ خریدیں اس کا مکمل بائکاٹ کریں یہ فرانسیسی کمپنی کا پمپ ہے فرانس نے ہمارے پیارے نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی توہین کی ہے. ہم تیل/پٹرول ڈلوا کر فرانس کی مالی مدد نہیں کریں گے. ان کے خلاف جہاد کرینگے.
پوسٹ کو آگے شیئر کرے اس جہاد میں حصہ لیں

Tabishalitabi
 

*جاز Jazz کو FBR نے ٹیکس ڈیفالٹر قرار دے دیا کسی بھاٸی بہن کے Jazzcash اکاٶنٹ میں پیسے پڑے ہیں تو فوری طور پر نکلوا لو jazz کسی وقت بھی پاکستان میں بند کیا جا سکتا ہے یہ پیغام اپنے دوستوں رشتے داروں کو بھی بتا دیں شکریہ۔*

Tabishalitabi
 

Tum larkioo may attitude Q hota ha Etna hud ko smjti Kiya hu 🤨🤨🤨

Good afternoon
T  : Good noon - 
لڑکیاں اس سے بہی زیادہ خطرناک ہیں 
   🙄🙄
  چڑیلیں کہیں کی
T  : لڑکیاں اس سے بہی زیادہ خطرناک ہیں 🙄🙄 چڑیلیں کہیں کی - 
Bilkul write
T  : Bilkul write -