❤ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.❤ صبح بخیر. ❤👍😊 ﷽ سلامتی ھو آپ پر اور آپ کے گھرانے پر الله تعالی دنیا کی ھر نعمت اور خوشی آپکو نصیب فرمائے۔ الله پاک آپکو صبح شام اپنی نعمتوں, رحمتوں اور برکتوں سے مستفید فرمائے۔ ہر قسم کی مشکلات کو آسان کرے, دشمنوں کے شر اور حسد سے اپنی حفظ و آمان میں رکھے۔ اے رحمان الرحیم ہمیں ہمیشہ اپنے والدین کی خدمت اور دعائیں لینے کی توفیق عطا فرما۔💞 آمین یارب العالمین ۔👍❤😊