آ دیکھ میرے ذہن کی آوارہ مزاجی
ظالم تیرے آنچل کی ہوا مانگ رہا ہے
مہتاب کی کرنوں سے سلگتا ہوا چہرا
خوابوں میں بھی انداز حیا مانگ رہا ہے
ہم سے پوچھو کیا ہوتا ہے
بِنا جانو کے جئیے جانا
رات تکتی رہی آنکھوں میں یہ دل آرزو کرتا رہا
کوئ بے صبر روتا رہا کوئ بے خبر سوتا رہا
. . اب مجھے دیکھ کے پہچاننے سے بھی گیا تُو؟
ٹھیک تھا !! جب تجھے اوقات میں رکھا ہوا تھا !
💘کبھی ھم سے بھی دو پل کی ملاقات کر لیا کرو💔
💘کیا پتا آج ھم ترس رھے ھیں کل تم ڈھونڈتے رہ جاؤ 💔