جب بچہ پیدا ہوتا ہے تو سارا خاندان کہتاھے مجھ پر گیاھے
وہ جب بڑا ہوتاھے
۔
۔
۔
سب کہتے ہیں پتہ نہی یہ بےغیرت کس پرگیاھے۔۔😛😄
: باباجی کہتےہیں
پتراگرکسی کا اخلاق دیکھناہو تو
اُس کا موبائل چارجنگ سے ہٹا کر اپنا لگا لو🤭🤭🤣🤣🤣🤣
شوہر:تم ماسک 😷کیوں
نہیں پہنتی ۔
بیوی:پھر آپ کو پتا کیسے چلے گا کہ میں منہ😕🙄 بنا کر
پھر رہی ہوں 😂😂😂
Surat No 19 : سورة مريم - Ayat No 76
وَ یَزِیۡدُ اللّٰہُ الَّذِیۡنَ اہۡتَدَوۡا ہُدًی ؕ وَ الۡبٰقِیٰتُ الصّٰلِحٰتُ خَیۡرٌ عِنۡدَ رَبِّکَ ثَوَابًا وَّ خَیۡرٌ مَّرَدًّا ﴿۷۶﴾
اور ہدایت یافتہ لوگوں کو اللہ تعالٰی ہدایت میں بڑھاتا ہے اور باقی رہنے والی نیکیاں تیرے رب کے نزدیک ثواب کے لحاظ سے اور انجام کے لحاظ سے بہت ہی بہتر ہیں ۔
Download Islam 360 Application
http://bit.ly/2SZUgdg
*وقت گزر جاتا ھے*
*اچھا ھو یا برا،*
*لیکن* ،
*انسانوں کے رویے،*
*ہمیشہ یاد رہ جاتا ہیں۔*
*وہ تو محفوظ ھو جاتے،*
*یادوں میں،*
*کتابوں میں لکھے حروف کی طرح،*
*کوشش کریں*
*اگر کسی کے برے وقت میں*
*کچھ اچھا نہیں کر سکتے تو*
*برا بھی مت کجیئے۔*
*یاد رکھیں*
" *وقت" وقت کی بات ہوتی*
*اور*
*وقت بدلنے میں وقت نہیں لگتا...!!!*
*_✌🏻♥💯↫↫↫..._*
#مــــیــــراعـــشــــق
Goodnight bye
وہ کتنی دور سے پتھر اٹھا کے لایا تھا
میں سر کو پیش نہ کرتا تو اور کیا کرتا💔
محبوب سامنے ہو اور نظر شرم سے جھک جائے 😇❤
یہ محبت کی حسین ادا ہوتی ہے 🔥❤💯
مجھ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﺩﮮ ﮔﯿﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺫﻭﻕ ﺍنتخاﺏ..!🔥💔
۔
ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ،ﻣﺠﮭﮯ ﻭہی ﺍﭼﮭﮯ ﻟﮕﮯ👌💔
کتنے ستم کرو گے اس ٹوٹے ہوئے دل پر💔💔💔💔
تھک جاؤ تو ضرور بتانا میرا جرم کیا تھا💔💔💔💔
"نبهانا جس کو کہتے هیں وہ کچھ هی لوگوں کو آتا هے___!!!
"بڑا آسان هے کہنا کہ ھم یاروں کے یار هیں___!💔
*_❤
"نبهانا جس کو کہتے هیں وہ کچھ هی لوگوں کو آتا هے___!!!
"بڑا آسان هے کہنا کہ ھم یاروں کے یار هیں___!💔
*_❤
#محبت نہ #کرتے تو #آج اداس #نہ ھوتے💔
اک #چھوٹی سی #خطا میری #زندگی فنا کر #گئی❤
وہ زندگی کہ جِسے زندگی سے نسبت تھی
تمہاری زُلفِ پریشاں پہ وار دی ہم نے..
🔥💯
کچھ تو خاص بات ہے تیری فطرت میں !
ورنہ تجھے چاہنے کی خطا ہم بار بار نہ کرتے 🖤
👈اک شام __ اور ڈھل گئی
ایک دن اور جی لیا تیرے بغیر
درختوں سے تعلق کا ہنر تو سیکھ لے انساں
جڑوں میں زخم لگتے ہیں ٹہنیاں سوکھ جاتی ہیں 🎋💝
کوئی ٹھہرتا نہیں یوں تو وقت کے آگے
مگر وہ زخم کہ جس کا نشاں نہیں جاتا
فِضائے خوف میں بھی اِتنی جرأت کر رہے ہیں
وَبا کے موسموں میں ہم مُحبت کر رہے ہیں 💕✌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain