"جب وه مجھے سوچتی ہو گی.🍀🌸
ساری دنیا بھول جاتی ہو گی"!❤✌
_______💕💯
افسوس کوئی پوچھتا نہیں دل کاحال فرازؔ
ہر کوئی کہہ رہا ہے تیرے رنگ کوکیاہوگیا۔
*سیاہ پوش*
تجھے خبـــــــر نہیں شائد کہ اک سر پھرا لڑکا ہوں
وبا کے دنوں میں بھی تیرا ہاتھ چوم سکتا ہوں ❤❤
کسی کے بچھڑنے سے کوئ مر نہیں جاتا
ہاں !مگر جینے کے انداز بدل جاتے ہیں....💕💖💖
آنکھوں سے نہ ہونٹوں سے نہ رُخسار سے مطلب
مجھ کو ھے بس میرے یار کے کردار سے مطلب❤😘
دل کی ساری رگیں چیختی ہیں۔۔۔۔۔❣
جب تم سے رابطه نہیں ھوتا۔۔۔۔۔❣
بہت سے لوگ دنیا میں، فقط ماں باپ کی خاطر۔۔۔
کہانی موڑ لیتے ہیں، محبت چھوڑ دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔💔
وہ دولت کہاں ملے گی بادشاہوں کے خرانہ میں
جو میں نے پائی ہے ماں باپ کے پیر دبانے میں.
حیرت سے سارے لفظ اسے دیکھتے رہے...
باتوں میں اپنی بات کو کیسا بدل گیا..
کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے مجھ میں...❤
ہم تم سے شروع ہو کر تم پہ ہی ختم ہوتے ہیں...❤
💘کبھی ھم سے بھی دو پل کی ملاقات کر لیا کرو💔
💘کیا پتا آج ھم ترس رھے ھیں کل تم ڈھونڈتے رہ جاؤ 💔
رابطے راستے واسطے _______کچھ بھی نہیں پہلے جیسا
دل اداس ہے ________اور بے تحاشا اداس ہے 💔😥
کسی سے محبت کرو تو، اُسے اتنا پاکیزہ رکھو😊
کہ_ خدا بھی دیکھ کر کہے "" کُن فیکُون""❤
کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے مجھ میں...❤
ہم تم سے شروع ہو کر تم پہ ہی ختم ہوتے ہیں...❤
♥وہ بولے محبت کا سمندر بہت گھرا ہوتا ہے♥
•••☆•••
♥ہم نے بھی کھ دیا کہ ڈوبنے والے سوچا نہیں کرتے
ہماری دوستی شاعری کی محتاج نہیں🥀
ہماری دوستی خود ایک مثال ہے😍


Surat No 18 : سورة الكهف - Ayat No 25
وَ لَبِثُوۡا فِیۡ کَہۡفِہِمۡ ثَلٰثَ مِائَۃٍ سِنِیۡنَ وَ ازۡدَادُوۡا تِسۡعًا ﴿۲۵﴾
وہ لوگ اپنے غار میں تین سو سال تک رہے اور نو سال اور زیادہ گزارے ۔
Download Islam 360 Application
http://bit.ly/2SZUgdg
ہم تو اپنے یار کو راس نہ آۓ..🖤
#____مرشد
اتنا خاص بنا دیا خدا نے..❤🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain