لوگ دیکھیں گے تو افسانہ بنا ڈالیں گے
یوں میرے دل میں چلے آؤ کہ آہٹ بھی نہ ہو
لوگ کہتے ہیں، اجنبی تُم ہو
اجنبی! ميری زندگی تُم ہو
دِل کسی اور کا نہ ہو پایا
آرزو میری آج بھی تُم ہو
ان کتابوں میں لکھا ہے کے عورت کمزور ہے اور دیواروں پر لکھا ہے مرد کمزور ہے...
ایک خیال نے وحشت زدہ کیا ہے
کہ کوئی تیسرا موجود ہے کہانی میں !
💔💔🤕
تم نگاہوں سے یوں ہی کرتے رہو محبت کی باتیں
ہم یوں ہی مدہوش رہیں گےلفظوں کے سرور میں
تیرا چہرہ ان آنکھوں میں پرانا ہو گیا ہے
😍#......
کبھی پھر مل تجھے دیکھے زمانہ ہو گیا ہے
شوہر ; مجھے نیند نہیں آ رہی
بیوی: اٹھ کر برتن اور کپڑے دھو لو
شوہر; پگلی میں نیند میں باتیں کر رہا ہوں 😂😄😄😂

سارا قصور تمھارا ہے
تم مجھ کو پسند آگئی 😍

Good night
Logo ki pta nai kesy 2 .2.Gf bn jati ha yhaa ek bh ni banti😔😔😔😔
Saad felings
لائف میں وہ مقام حاصل کرو ❤️
جہاں لوگ 🔥
تمہیں بلاک نہیں بلکے سرچ کریں ❤️😏😏🙃
❣️🤲🏻 🌙۔
*یہ دنیا ایک مدرسہ ھے، اور ھم سب طالبعلم معلم صرف ایک ھے "حق تعالی "*
*وہ جس کا جیسے چاہتا ھے امتحان لیتا ھے*
*اور اپنے خاص بندوں کو اس امتحان کے زریعے کندن بناتا ھے۔۔۔۔!!!*
*❣️دبستان ادب 🌙*
کبھی آپ کو کسی نے پرپوز کیا
😒Me.no😔😔
آج کی حدیث۔
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور ﷺ نے ارشاد فرمایا امیری زیادہ دولت سے نہیں ہوتی بلکہ امیری دل کی امیری ہے۔(بخاری شریف رقم الحدیث6446)
صلی اللہ علی حبیبہ سیدنا محمد وعلی آلہ واصحابہ وسلم
💞مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں💞💞
❣ ❣
💞لوگ لمحوں میں پرایا کردیتے ہیں...💞💞💞

جو کرتے ہے محبت صورت دیکھ کر💕💕
وہ کرتے ہیں وفا ضرورت دیکھ کر
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain