"🌼☘"
مجھے لگتا ہے میرے خواب ادھورے رہ جاینگے 💔
مجھے شک ہے کہ میری موت جوانی میں ہوگی 🔥💔
آدھے سے کُچھ زیـــــــادہ ہے... پورے سے کُچھ کـــــــم
کُچھ زنـــــــدگی, کُچھ غـــــــم. ,کُچھ عشق, کُچھ ہـــــــم🔥
💔💔چھوٹی عمر میں دل لگا بیٹھے تھے
ہمیں کیا پتہ تھا نشہ صرف شراب کا نہیں یار کا بھی ہوتا ہے ....💔💔
تیکوں پتہ نیہں لوک منافق ہن...
میکوں کجھ آھدن تیکوں کجھ آھدن🧡❤
😉
منہ پھیرنے سے پہلے ذرا یہ تو سوچتے
آیا تھا تیرے پاس میں کس کس کو ٹال کر
💔😢💔
کِسی کے خواب تو ہوں گے میرے جیسے😌🔥
کوئی تو مجھ سا سوچتا ہو گا 🌚🥀
نَس نَس سے واقف ھے رگ رگ جانتا ہے💯🔥
مجھ کو مجھ سے بہتر میرا رب جانتا ہے♥🌸
ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو........💔
تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا...💔
احساس محبّت مِیں ہم__، اتنا ہی کہتے ہیں.❤
تیرے بغیر بھی ہم___، تیرے ہی رہتے ہیں..!❤
وقت لگے گا لیکن سنبھال لوں گا خود کو•••💔
💔صاحب💔
ٹھوکر سے گرا ہوں اپنی نظروں سے نہیں•••💔
.ضمیر بیچنے والوں نے خوب کام کیا،🔥
"جسے عروج پہ دیکھا اسے سلام کیا__👑
وقت ملے تو کبھی رکھنا قدم میرے دل کہ آنگن میں........!!!!!❤❤
#اے_____دوست
حیران رہ جاؤ گے میرے دل میں اپنا مقام دیکھ کر........!!!!!!!❤❤
محبت فنا نہیں ہوتی
محبت بقا نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت محبوب ہوتی ہے💕
سرد سرد موسم میں زرد زرد ہونٹوں پر
چپ کا جو پہرا ہے کوئی تو زخم گہرا ہے
❤
Hum bh tnha thy ...tum bh .tnha thy ....dunooo ky gamdwaa hony lgy ...tuj ma muskraaty tuj ma gungunaty ha....hud ko tary pss hi chour aaty ha 😢😢😢💔💔💔
بگڑی ہوئی #زندگی کی بس اتنی سی #کہانی ہے
نشہ #جوانی کا ہے اور اکڑ #خاندانی ہے🔥
#
#جیب_خالی_بھی_ھوں_تو_انکار_نہیں_کرتا ❤️
#باپ_سے_زیادہ_امیر_انسان_نہیں_دیکھا_میں_نے❤️
#Happy_Father_Day
#Baba_Sain
آنکھوں کی دسترس سے بھی باہر ہے وہ شخص
اور دل یہ چاہتا ہے وہ بانہوں میں قید ہو
کوئی ترا بُرا سوچے، کوئی ترا بُرا چاہے
میں اِتنی سی بات پہ تباہی نہ لادوں🔥🔥
❤️
روٹھوں گا_______اس طرح کہ پھر,,
فاتحہ کے علاوہ کچھ بھی نہ کہہ سکو گے.....!💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain