ہر لڑکا جسم نہیں چاہتا لیکن گڑیا احتیاط لازم ہے______❤
*ہم جیسے لوگوں میں ایک بڑی خرابی ہوتی ہے ... ہم محبتیــــں پالتے پالتے ... ایک دن خود محبتــــوں کی نظر ہو جاتے ہیــــــــں ......!!!*
💞 💞 💞

*ٹوٹ جاتا ھے اکثر خواب آنکھیں کھولنے سے پہلے* 🔥
*تصور میں بسے وہ خواہشات کو رنگ دیں کسطرح*🍂
درد بڑھانے کے فن میں
چاند پرانا پاپی ہے ..!
🔥💯
دکھ قتل کا نہیں اعتبار کا تھا
اس شخص نے گلے لگا کے مارا
💔💘❤💓💔💘❤💓



ہم تو ٹوٹے ہوئے دلوں💔کو جوڑنے میں مشہورتھے❤️
🔥🔥
✨پھر جب اپنا دل ٹوٹا💔تو ہنر ہی بھول گئے😢
shaikh


*سٌنی سٌنائی باتوں پہ فوراً یقین مت کیا کریں - جھوٹ ہمیشہ سچ سے زیادہ جلدی پھیلتا ھے ......!!!*💞💞💞







submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain