#میری____ #یاد #قیامت ____کی #طرح ____ھے🙏
#یاد #رکھنا ____ایک #دن ____آۓ #گی ___ضرور💔
#❤️❤️ good nit
پھولوں🌼 جیسا روپ ہے تیرا
پریوں💞 کی رانی ہوتم❤️
کہاں ہوتم 🙈😕
خدا کرے اسکا سر بھی نہ دُکھے___
____جس نے دکھایا ہے دل میرا
عشق میں میں مبتلا شخص کے مطابق دنیا کی کل آبادی صرف ایک شخص ہے.....❤
میرے اندر اب بلا وجہ کی دوستیاں، زبردستی کے تعلقات اور غیر ضروری گفتگو کرنے کی ہمت نہیں۔۔۔
' خوش رہو، خفا رہو۔
ہم سے دور رہو، دفع رہو۔
Aywallah good night
زمانہ ہمارے خلاف بھی ہو تو کیا فرق پڑتا ھے
🔥🔥🔥 ہم تو زندگی آج بھی اپنے انداز میں جیتے ہیں
دل کرتا ھے تمہیں #Inbox بُلا کے.....🙈🙈😂
لاک ڈاٶن کر لوں.....🙊😜😂