وحشت کے اس نگر میں وہ قوس قزح سے لوگ!
جانے کہاں سے آئے تھے ;جانے کدھر گئے!!!!,
شاعر نامعلوم
Tum bhi tanha tahy ...ham bhi tanha thy ... Dono .rony laagy
پر سکون زندگی گزارنے کے لیے کیا چیز ضروری ہے؟؟
چھا جاتی ہے #مسکراہٹ 👉 شریکوں کے چہروں پر بھی..!
جب یوں #ہنستے ہوے محفل میں #ھم_قدم رکھتے ہیں..!
جلی آگ کو آگ کھتے ھیں🔥
بجھی آگ کو راکھ کھتے ھیں🌪
جسکی کال دیکھ کر نشہ اتر جاۓ😲
اس شخص کو باپ کہتے ھیں😎
MuغaL۔۔۔۔🔥
سبق جب یاد کرتا ہوں تو خود کو بھول جاتا ہوں
مضامین محبت میں کتاب الٹی ، نصاب الٹا
کہاں جائیں گئے ہم تجھے چھوڑ کر ۔۔۔💔
تیرے بنا رات نہیی گزرتی زندگی کیا گزرے گی😥
کیا یہ کافی نہیں کہ تیرے بعد بھی
وقت کٹتا رہا_____ دن گُزرتے رہے