Damadam.pk
Tabishalitabi's posts | Damadam

Tabishalitabi's posts:

Tabishalitabi
 

تم کہانی تھے صنم ، کہ بدلتے چلے گئے
پڑھ کر ہر ورق پر ہم اچھلتے چلے گئے
جب جب بھی تم نے بدل دیا ہیرو کو
میرے سینے پہ تم مونگ دلتے چلے گئے
💔✍💔

Tabishalitabi
 

اب کبھی سامنا نہیں ہوگا
میری تصــویر پہ گُزارا کـر....!! 👌

Tabishalitabi
 

Tum ameerooo sy haaam gareeb laakh bhtr ..hm gareeb ksi ky sath dhuka nai krty ha dil nai torty 👈👈👈

Tabishalitabi
 

جب ہنس کر کہہ دوں کے ٹھیک ہوں میں
تو سمجھ جانا رونے کے قریب ہوں میں"❣

Tabishalitabi
 

وہی ہوا ناں بچھڑنے پہ بات آ پہنچی
تمہیں کہا تھا پرانے حساب رہنے دو...........!!

Tabishalitabi
 

ہاتھ لگانے کی اوقات نہیں تھی کسی کی
اور تیری محبت نے کھینچ کھینچ کر تماچے مارے....

Tabishalitabi
 

_تم کیاجانو گے ہماری دوستی کی گہرائی کو
"اے دوست"❤
ہم ساتھ ہوتے ہیں تو وفا کرتے ہیں اور جب دور ہوتے ہیں تو دعاکرتے ہیں_"

Tabishalitabi
 

کبھی تو پا ہی لیں گے ہم اُسے تعبیر کی صُورت
جو ، اِن بیدار آنکھوں کے لئے بھی خواب رہتا ہے

Tabishalitabi
 

وہ سب محصوم سے چہرے تلاش رزق میں گم ہیں
جنہیں تتلی پکڑنا تھی، جنہیں باغوں میں ہونا تھا💔

Tabishalitabi
 

اب تیری وضاحت میں صداقت نہیں لگتی
اب اپنی محبت کی صفائی نہ دیا کر

Hay garmi
T  : Hay garmi - 
Tabishalitabi
 

سیکھی ہے محبت اس نے مجھ سے😇
جس جس سے کرے گا کمال کرے گا۔
#_

Tabishalitabi
 

مجھے بھی آتے ہیں انداز دل توڑنے کے💔
ہر دل میں خدا بستا ہے یہ سوچ کے چپ ہوں ..!

Tabishalitabi
 

بہت طویل ہوتی جا رہی ہے
سنا تھا زندگی چار دن کی ہے
Broken💔

Tabishalitabi
 

Haay garmiii uffff😪😪😰😰😰😰😰

Tabishalitabi
 

طلب ھوتی ھے جب تیرے دیدار کی. . .
ھم دونوں آنکھیں بند کرلیتے ھیں____.❤

Tabishalitabi
 

تقدیر سے ھوں لاچار اے ذُوق تمنا ۔۔۔*
*ہر فن میں ھوں ماہر بس محبت نہیں آتی ۔۔۔*

Tabishalitabi
 

دیکھ لی تیری ایمانداری اے_دل ❤
تو میرا اور تجھے فکر کسی اور کی#

Tabishalitabi
 

شادی سے پہلے 😍
برتھ ڈے ،ویلنٹائن ڈے،فرینڈز ڈے
شادی کے بعد 😕
روٹی دے،پانی دے، مینو جِین دے😂😂😂😂😂

مجھے وہ دل واپس کرو

 جو نادانی کی عمر میں دیا تھا💔
T  : مجھے وہ دل واپس کرو جو نادانی کی عمر میں دیا تھا💔 -