نبی کریمﷺنے فرمایا کہ جو شخص أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيَّ الْقَيُّومَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ کہے تو اس کے گناہ بخش دیے جائیں گے اگرچہ اس نے کفار کے مقابلہ سے بھاگنے کے گناہ عظیم کا ارتکاب ہی کیوں نہ کیا ہو۔ سنن ابوداؤد: جلد اول: حدیث نمبر 1513
چونا نمبر 1 جان میں آپ کے بغیر مر جاوں گا😒 چونا نمبر 2 جان اپکی بہت یاد ارہی تھی تھی سوچا کال کر لوں😜 چونا نمبر 3 اگر آپ سے شادی نا ہوٸی میری تو میں نے خود کو کچھ کر لینا😂 چونا نمبر 4 مجھے تم چاند سے بھی پیاری لگتی ہو😂 چونا نمبر 5 میری ہر سانس پے اپکا نام ہے😂
جب کسی ضرورت مند کی آواز تم تک پہنچے تواللہ پاک کا شکر ادا کرو کیونکہ اس نے اپنے بندے کی مدد کیلئے آپ کو پسند کیا ورنہ وہ اکیلا ھی کافی ھے سب کیلئے.. Äs§ä£äm_ö_Ä£aiküm & Süßh_ö_ßäkhäir Zindäg!