2 روپے کی قلفی کھا کر دس منٹ تک اس کا تیلا چوسنے والے بھی کہہ رہے ہوتے ہیں، جانو تم صرف میری ہو
😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Good evening

Good morning
Juma mubark
Ramzan ki 5th sehri mubarik ho

Rmzan ki 4th sheri mubrik ho
*💫سنھری باتیں💫*
*135“ آپ کسی کام کا پختہ ارادہ کرلیں تو پھر اللہ کی مدد بھی شامل حال ہو جاتی ہے اور کام جلد تکمیل تک پہنچ جاتاہے*
🌴🌴🌴🌹🌳🌳🌳
تعجب ہے
لاک ڈون میں کوئی دوکان کھولے تو انتظامیہ کو فورا پتہ چل جاتا ہے۔ اشیا مہنگی فروخت کا نہی
پتہ چلتا
وہ جان ہی گئے کہ ہمیں اُن سے پیار ھے
آنکھوں کی مُخبری کا مَزا ہم سے پُوچھئے
🌻🌻🌻🌸🌸
*🌷☘بھول کر کھا پی لیا*
🏔🌴نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کسی آدمی نے روزہ رکھا ہوا ہو اور وہ بھول کر کھا پی لے تو وہ اپنا روزہ پورا کرے، کیونکہ اللہ تعالیٰ نے اسے کھلایا اور پلایا ہے۔
*📘 مسند احمد، 3788*
*🌿🥀روزہ توڑ دیا*
🏮🔮ایک آدمی نے رمضان میں روزہ توڑ دیا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے حکم دیا کہ وہ ایک غلام یا لونڈی آزاد کرے یا دو ماہ کے روزے رکھے یا ساٹھ مساکین کو کھانا کھلائے۔
*📘 مسند احمد، 3823*
*🌺🌸میں روزے دار ہوں*
🍁🌀رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی آدمی روزے سے ہو تو وہ اس دن نہ فحش گوئی کرے اور نہ شور مچائے، اگر کوئی آدمی اسے گالی دے یا اس سے لڑے تو وہ اسے جواباً اتنا کہے کہ میں روزے دار ہوں۔
*📘 مسند احمد، 3802*
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *03 رمضان المبارک 1441ھ* 💎
🔖 *27 اپریل 2020ء* 💎
🔖 *14 بیساکھ 2077ب* 💎
🌄 *بروز سوموار Monday* 🌅
❤ *رمضان اور قرآن!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سب لوگوں سے زیادہ جواد ( سخی ) تھے اور رمضان میں ( دوسرے اوقات کے مقابلہ میں جب ) جبرائیل علیہ السلام آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ملتے بہت ہی زیادہ جود و کرم فرماتے۔ جبرائیل علیہ السلام رمضان کی ہر رات میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ملاقات کرتے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ قرآن کا دورہ کرتے، غرض نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں کو بھلائی پہنچانے میں بارش لانے والی ہوا سے بھی زیادہ جود و کرم فرمایا کرتے تھے۔*🔹
📗«صحیح بخاری -6»
❄❄
Ramzan ki 3rd sheri mubrik ho
اگر کسی نے مجھے عید کیلئے سوٹ گفٹ کرنا ھے...
تو
ابھی سے کردے... .. میں نے سلوانا بھی ھے اگر کوئی سلوا کے دے تو بہت اچھا
😬😜😂


#تھوڑا_مسکرا_لیں😊😊
لڑکے نے دکان میں داخل ہوکر دکاندار کے سامنے بنے کاؤنٹر پر رکھے مرتبان سے ایک ٹافی نکال کر منہ میں ڈالی ، جیب سے ایک روپیہ نکال کر دکاندار بابا جی کو دیا تو سستی سے اونگھتے بابے نے مسکرا کر دو انگلیاں اٹھائیں اور لڑکے کو وکٹری کا نشان بنا کر دکھایا .
لڑکا بابا جی کی زندہ دلی سے بہت متاثر ہوا اور اس نے بھی ہاتھ کھڑا کرکے دو انگلیوں سے وکٹری کا نشان بنا کر بابا جی کو مسکراتے ہوئے دیکھا اور کہا : بابا جیوندے رہو ، مولا خوش رکھے تے وسدا رہوے ساڈا سوہنا دیس
بابے نے اپنی کرسی سے اٹھتے ہوئے لڑکے سے کہا : وڑ جانی دیا ، ٹافی دو روپے دی اے ایک روپیہ ہور کڈ۔۔۔😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain