ٹیچر ؛ سردیوں کی کوئی خاص سوغات بتاؤ
سٹوڈنٹ : مونگ پھلی -
ٹیچر : شاباش
اچھا یہ بتاؤ مونگ پھلی ہم سردیوں میں ہی کیوں کھاتے ہیں ؟
سٹوڈنٹ : کیونکہ سردیوں میں پنکھا نہیں چل رہا ہوتا تو مونگ پھلی کے چھلکے نہیں اٌڑتے ۔۔۔
😀😂😂😂
پیسے درختوں پر اگتے تو ہمیں کونسا مفت مل جانے تھے
انار اور آم بھی تو درختوں پر ہی اگتے ہیں
ہمیں کبھی مفت ملے ہیں
😂 😂 😂 😂
اُس کے مِیٹھے ھونٹ اور ھم شوگر کے مریض.
سمجھ نہیں آتا ھم پیار کریں یا پرھیز کریں
🌹
دل کرتا ہے خودکشی کرلوں 💔
مگر ڈر لگتا ہے مر نا جاوں کہیں😒
ھم لوگ بھی ____________________ کتنے عجیب ہیں
نشانیاں محفوظ رکھتے ہیں اور لوگوں کو کھو دیتے ہیں🔥
ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ "محبت" ہی ہو
کچھ رشتے "محبت" سے بھی اونچا مقام رکھتے ہیں
نـہ جانــے کـون سـی سازشــوں کــے ہم شـکار ہـوگــۓ🍁
جتنــــــے صــاف دل تھـــے اتنــے داغ دار ہــــو گـــــۓ🍁
#محبت نہ #کرتے تو #آج اداس #نہ ھوتے💔
اک #چھوٹی سی #خطا میری #زندگی فنا کر #گئی❤
"مجھ میں پیوست ھو تم یوں کہ زمانے والے
میری مٹی سے میرے بعد نکالیں گے تمہیں"..!!❤
جب بکھرے گا تیرے رخسار پہ تیری آنکھ کا پانی💔
تجھے احساس تب ھو گا،محبت کس کو کہتے ھیں..
"- ہزار عشق کرو لیکن اتنا دھیان رہے.
"- کہ تم کو پہلی محبت کی بد دعا نا لگے.🔥"💕
روٹھا ھوا ہے مجھ سے اس بات پر زمانہ
شامل نہیں ہے میری فطرت میں سر جھکانا💕
یہ نہ پوچھ شکایتیں کتنی ہیں تم سے......!!
تو بتا تیرا کوئی اور ستم باقی تو نہیں.....!!💔❤
وہی رات بھر تذکرہ تھا تمہارا
وہی نیند بیٹھی رہی منہ بنا کہ 🔥💯
*