کہتے ہیں خوبصورت لوگوں کو دیکھنے سے ۔۔۔۔☺
عمر بڑھتی ہے ۔۔۔🙈
اب پتا نہیں آپ کے پاس ۔۔
میری تصویر ہے کے نہیں ۔۔۔😜😜😜
اعلان کچھ یوں ہو _________گا مسجد
کہ کوئی مرا ہوا شخص انتقال کر گیا ہے
#مرشد
*سنو_______shaikh——————۰۰؟*
*کبھی آنسو کبھی سجدہ کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا.💔*
*خواہشیں ادھوری ہوں تو رب کتنا یاد آتا ہے ."_*
حیاء آنکھوں میں ہو تو پردہ دل کا ہی کافی ہے
بے حیاء آنکھیں ہو تو اشارے نقابوں میں بھی ہوجاتے ہیں
کبھی فرصت ملے تو آنا اور پینا ضرور
ہم چائے بناتے ہیں تو گلی مہک اٹھتی ہے ❤️💯
میں تجهے اپنا سمجھ کر ہی تو کچھ کہتا ہوں...
یار تو بهی میری باتوں کا برا مانتا ہے ♥️😕