عالمگیر تحریک دعوت اسلامی نے دنیابھر میں لاک ڈاؤن میں کسی مسلمان کی وفات پرغسل دفن میں دشواری کی صورت موقع پر پہنچ کر غسل کفن دفن کی خدمات فراہم کرنےکا اعلان کیا ہےدوران لاک ڈاؤن اگردنیابھر میں کسی مسلمان کی فوتگی ہواورغسل کفن دفن میں مشکلات درپیش ہوں تو ذیل میں دئیے گئے نمبر پر رابطہ کیجیے علاقائی ذمہ داران سے روابط کے بعد اراکین دعوت اسلامی موقع پر پہنچ جائیں گے 03172222012