Damadam.pk
Tabishalitabi's posts | Damadam

Tabishalitabi's posts:

Tabishalitabi
 

ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ہے____ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﺎ سلسلہ💖
ﮐﺒﮭﯽ ﺍﮎ ﭘﻞ____ﮐﺒﮭﯽ ﭘﻞ ﭘﻞ____ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ہر ﭘﻞ_💖

Tabishalitabi
 

تمہاری کال آئے یا نہ۔۔!
تم سے بات ہو یا نہ ہو
لیکن تمہارے خیال مجھے ہر وقت رہتا ہے💔💔

Tabishalitabi
 

مَیں تو آوارہ هوں_____، بدنام هوں___، زمانے میں
تم لوگ تو مقدس هو_____، پهر وفا کیوں نہیں کرتے

Tabishalitabi
 

ہوتا اگر "مطلب" تو کب کا چھوڑ دیتاتمہیں۔❣
ارادہ "وفا" کاہے الزام جو بھی آۓپرواہ نہیں۔ ❤.

Tabishalitabi
 

کبھــــــی فــــــــرصــــت ملـــے تـــــو پڑھنـــا ضـــــرور❤
میـــــرے ہـــــر شعــــــر مـــیں حوالے تمہـــــارے ہیـــــں ❤

Tabishalitabi
 

وہ شرارتیں، وہی شوخیاں، میرے عہد طفل کے قہقہے
کہیں کھو گٸے میرے رات دن، اسی بات کا تو ملال ہے

Tabishalitabi
 

لڑکی نے نماز حاجت پڑھی اور شادی کیلئے دعا مانگنے لگی تو شرم آگئ، 😊😊کہنے لگی. "یا اللہ میں اپنے لیے کچھ نہیں مانگتی. بس میری امی کو ایک خوبصورت داماد دے دے".🤔 🤔
دعا قبول ہوئ اور اس کی چھوٹی بہن کی شادی ہوگئی😜😜
سبق } دعاؤں میں اوور ایکٹنگ سے پرہیز کریں.😉😉

Tabishalitabi
 

*بھاگو گے تو مرو گے*
جب سے کرونا آںٔی ہے تب سے ہر طرف خوف کا ماحول ہے ۔
اکثر سننے کو آتا ہے کے فلاح جگہ پر کسی شخص میں کرونا کی تشخیص ہوںٔی اور جب اسے علاج کے لیے لے جانے لگے تو وہ بھاگ نکلا۔
دوستو یہ ایک جاہلانہ حرکت ہے ۔
ایسا کرنے سے آپ کرونا سے بچیں گے نہیں بلکہ لازمی مریں گے
اور دوسروں میں یہ بیماری پھیلا کے آپ ان کی جان بھی خطرے میں ڈالیں گیں ۔
دوستو ایسا کرنے سے بچیں ایسا کرنے سے آپ ٹھیک نہیں ہوں گے ۔
بلکہ دوسروں کو بھی مصیبت ہیں ڈالیں گیں
*S.h Azad*

Tabishalitabi
 

تیری محبت سے ذیادہ تیری عزت عزیز ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔❤
تیرے کردار پے بات آئی تومیں اجنبی بن جاوں گی...

Tabishalitabi
 

*💕وفا کا تعلق عورت یا مرد سے منسلک نہیں، اسکا تعلق طبعیت، نیت اور تربیت سے ہے...!!!!*
*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔ ۔💕*

Tabishalitabi
 

*💕وفا کا تعلق عورت یا مرد سے منسلک نہیں، اسکا تعلق طبعیت، نیت اور تربیت سے ہے...!!!!*
*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔ ۔💕*

Tabishalitabi
 

, وہ روٹھ گۓ ھم سے اس لۓ کہ نظریں نہیں ملاٸیں ھم نے۔ ۔
صاحب۔ ۔🔥✌🏻
یہ ھماری حیا تھی اور وہ ھمارا غرور سمجھ بیٹھے۔ ۔❣

Tabishalitabi
 

حسرتیں مچل گئیں جب تُمہیں سوچا ایک پَل کے لیے..!!🌹
دیوانگی کیا ہو گی جب تُم ملو گے عُــمــر بھر کے لئیے..!!🌹

Tabishalitabi
 

وہ تو پیار محبت میں ہوتا ہے میں اور تُو.........❣️
میرا تُو عِشق ہے جِس میں بس "تُو" ہی "تُو.........❤

Good morning
T  : Good morning - 
Good morning
T  : Good morning - 
Tabishalitabi
 

Good mornig

Tabishalitabi
 

♡ عشق کرنے کا ارادہ بلکل نہ تھا ہمارا ❤
بخدا عشق ہو گیا تمہیں دیکھتے دیکھتے..❤

Tabishalitabi
 

#عشق_کے_بعد_ملتا_ہے_صرف_ایک_بار_سکون
" #جب_کہا_جاتا_ہے_کہ_إِنَّا_لِلّهِ_وَإِنَّـا_إِلَيْهِ_رَاجِعونَ

Tabishalitabi
 

Good night