دراسل میں اتنا ہستاں ہوں 💔🌚
تو میری آنکھے نم رہتی ہے🥺
آپ یہ نہ سمجھنا میں ہر وقت روتا رہتا ہوں🙂🙂💔🥀🌚
بہت مسکراتا ھوں مسکراتا ھوں کہ. ..
جن کی لاﮈلا ھوں انھیں اداس نظر نہ أوں ..💔
🥀🌚💔
I want a car accident🌚🖤
Nervous breakdown🥀🌚
Loss of memory🌚🖤
Coma🌚🥀
Death🌚
Then everyone loves me.💔🌚
wiShhh
خود کو بھی کبھی محسوس کر لیا کریں 🤷♀️
کچھ رونقیں خود سے بھی ہوا کرتی ہیں 💯🥀
لمحہ لمحہ مجھے یاد آتے ھوئے شخص بتا!😔 🥀
میں تجھے بھول سکوں گی؟ تجھے کیا لگتا ھے؟🍁
ہمارے لہجے کی سنجیدگی ہمیشہ ہماری "اکڑ" نہیں ہوتی بلکہ ہماری زندگی میں برداشت کی ہوئی تلخیوں کا نتیجہ ہوتی ہیں... 🙂💔😋
maybe i don't cry, but it hurts. maybe i won't say, but i feel. maybe i don't show, but i care.🌚🥀
مشکل تو یہ ہے ہمیں پیٹھ پیچھے بولنے والے بااخلاق اور منہ پہ بولنے والے بدتمیز لگتے ہیں__؟؟
________🍂🍒🥀
جس کو جتنی عزت اور اہمیت دوگے
وہ تمہیں اتنا ہی گرا ہوا اور فضول سمجھے گا🙂💯
#FACT🙂
اور کچھ نہیں ہوتا تو بھری بارش میں🖤😓
تُجھ سے بچھڑے راستوں پر سفر کرتا ہوں.💔🙂
🥀🦋
مرشد جب اس نے ہمیں معذرت کہا
مرشد ہمارے ہجر کی توہین ہو گئی !💕
Salam All of you
How are you?♥️🖤🔥🥀🌚

جو فنا ہو جاؤں تیری چاہت میں تو غرور نہ کرنا🥀
یہ اثر نہیں تیرے عشق کا، میری دیوانگی کا ہنر ہے🔥
~🔥
میں افسانے تلاش کرتا ہوں
آپ عنوان ڈھونڈ کے لائیں
آؤ وعدہ کشوں کی بستی سے
کچھ انسان ڈھونڈ کے لائیں
ساغر صدیقی
🌚🖤
پہلے تو اُس نے غم کے فوائد بیاں کئے
پھر وقفہ لے کے کہنے لگا، خوش رہا کرو
سات ارب کی آبادی میں ایک شخص اچھا لگے
وہ بھی نہ ملے شکوہ تو بنتا ہے...🙂🥀
مجھ سے کیئے وعدے جب وہ کسی اور سے کرتا ہو گا
ہائے وہ مجھے یاد تو کرتا ہو گا.🖤😓
Koi zinda hai is time
-feeling#bOred🤐😶
🥀🦋
ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﺷﺨﺺ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﮐﺎ ﭼﻨﺎﺅ ﺍﭘﻨﮯ ﻇﺮﻑ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﯿﺴﺎ ﻇﺮﻑ ﻭﯾﺴﮯ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﺍﻭﺭ ﻇﺮﻑ ﺩﻭ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﮐﺎ پتہ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﺮﺑﯿﺖ ﮐﺎ ﺍﻭﺭ ﻧﺴﺐ ﮐﺎ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain