Damadam.pk
Taham110's posts | Damadam

Taham110's posts:

Taham110
 

🥀🦋.
محبت کرنے والے کبھی چاہنا نہیں چھوڑتے۔۔۔کبھی پرواہ کرنا نہیں چھوڑتے۔۔۔اگر وہ بدلتے بھی ہیں۔۔۔تو بس اتنا کہ آپ سے اپنے حق کے لئے لڑنا چھوڑ دیتے ہیں

T  : Waqai jungju hoty 🙄😄😄 - 
Taham110
 

👀hai koi👀

Taham110
 

🥀🦋
اس بات کا یقین رکھو۔۔۔
جنہوں نے آپ کو بے سکون کیا ہے؛وہ پرسکون ہونے کی جتنی بھی اداکاری کر لیں، سکون میں وہ کبھی بھی نہیں ہو سکتے۔۔۔💯🔥

Taham110
 

🥀🦋.
محبت دو لوگوں کا کھیل ہے⁦♥️⁩👌
اور تیسرے کا تو پوچھ مت 💔😞

Taham110
 

Good morning Everyone ♥️🌸🙂

Taham110
 

Hi everyone how are you 🌸♥️🙂

Taham110
 

Koi dosti krlo 🌸♥️🙂

Taham110
 

یہ مسئلہ ہی نہیں ہے کہ ہم بچھڑ گئے ہیں 💔
یہ مسئلہ ہے کہ ہم عمر بھر نہیں ملیں گے🖤

Taham110
 

🥀🦋
میرے اندر کوئی ڈر نہیں تھا کیونکہ میرے پاس کھونے کے لئے کچھ نہیں تھا
پھر مجھے اس کی محبت عطاء کر کے ڈر بٹھا دیا گیا میں کئی سال اس کو کھونے سے ڈرتا رہا
پھر ایک دن اس کو کھو کر یہ ڈر بھی نکل گیا
میں اب بھی ڈرتا ہوں
مگر کسی کو کھونے سے نہیں
اب رشتے بنانے سے ڈرتا ہوں🙂🌸💔

Taham110
 

🥀🦋
عورت کی عزت کرتا ہوں پردے کو مانتا ہوں
ہر پردہ پردہ نہیں ہوتا اتنا میں بھی جانتا🔥💯
🌸

Taham110
 

-"اگر دوستی کا رشتہ نہ ہوتا تو انسان کبھی یقین نہ کرتا کہ اجنبی لوگ اپنوں سے بھی زیادہ پیارے ہو سکتے ہیں-🙂♥️💯"

Taham110
 

کوئی تھک چکا ہے سفر سے،
کوئی ہار چکا ہے خود سے.🙂💔🌸

Taham110
 

Hi
Follow to follow 😝

Taham110
 

Hi soyi hui awam😴😴

T  : Haqeeqat hai💔💔🙂 - 
Taham110
 

تجھ سے دوری کا ہمیں دکھ تو بہت ہے 💔
پر تم کہہ نہیں سکتے کے ہم نےتم سے نہ بولا

Taham110
 

Hai koi zinda ?

Taham110
 

وقت رخصت آ گیا دل پھر بھی گھبرایا نہیں
اس کو ہم کیا کھوئیں گے جس کو کبھی پایا نہیں

Taham110
 

ﺁﺝ ﺍﺗﻨﺎ ﺗﻨﮩﺎ ﻣﺤﺴُﻮﺱ ﻛﻴﺎ ﺧُﻮﺩ ﻛﻮ❣❣❣
ﻛﮧ ﺟﻴﺴﮯ ﻟﻮﮒ ﺩﻓﻨﺎ ﻛﺮ ﭼﻠﮯ ﮔﺌﮯ__❣❣❣