ثناء کی عمر مشکل سے 16 سال تھی کہ ان کے والد انتقال کر گئے۔ ماں کو جگر کا عارضہ لاحق تھا۔ چھوٹا بھائی ساتویں جماعت میں پڑھ رہا تھا۔ باپ کی موت کے بعد گھر کا خرچہ چلانا مشکل ہو رہا تھا۔ تو ثناء نے سوچا کہ کہیں نوکری کی جائے سو نوکری کی تلاش میں نکل پڑی۔
میٹرک پاس تھی نوکری کون دیتا، بےشمار دفاتر کی خاک چھانتی رہی۔ بلآخر وہ ایک دفتر میں پہنچی جہاں استقبالیہ پر بیٹھی ماڈرن خاتون نے ثناء کو کہا کہ انہیں ایک لیڈی سیکریٹری کی ضرورت ہے۔ باس میٹنگ میں ہیں فارغ ہوں تو مل لو۔ ثنا کو زرا حوصلہ ہوا اور انتظار کرنے لگی۔ میٹنگ ختم ہوئی تو باس نے اندر بلایا۔ جیسے ہی ثناء دفتر میں داخل ہوئی باس نے دیکھتے ہی چیخنا شروع کر دیا کہ تم کسی مدرسے میں پڑھنے آئیہو یا جاب کے لیے آئی ہو۔
بتاتا چلوں ثناءایک مشرقی لڑکی جو نقاب برقعے میں تھی ثناء ایک دم چکرا سی گئ
ہمیں تو مست کیا کالی کملی والے نے عرب کے چاند مدینے کے رہنے والے نے
میں غلام پنجتن پاک ہو مجھے اس گدائ پے ناز ہے💖💖
السلام علیکم دوستوں
یانبی سلام علیک یارسول سلام علیک💖💖

اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَاسَيّدًِِي ياَ رَسُولَ اللهﷺ💖💖
لبیک یارسول اللہ الصلوٰۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain