جو خاندانی رئیس ہیں وہ مزاج رکھتے ہیں نرم اپنا
تمہارا لہجہ بتارہا ہے تمہاری دولت نئی نئی ہے
تقسیم نہ کر سکے اتنی گندم
اگلے دن دونوں کی بیگمات نے ضد کی ھمیں بھی ساتھ لے جاٶ تم دونوں سے یہ تقسیم نہ ھو سکے گی آج بھی تو دونوں بھاٸ بیگمات کو بھی ساتھ لے گۓ جب دونوں تقسیم کرتے تھک گۓ تو بیگمات کے حوالے کر دیا اب بڑے کی بیگم جب اپنے حصے کی گندم ڈالتی تو زیادہ مقدار میں ڈالتی اور جب چھوٹے کی طرف گندم ڈالتی تو مقدار بہت کم رکھتی یہی طریقہ چھوٹے کی بیوی نے بھی کیا نتیجہ انکی لالچ کیوجہ سے برکت ختم ھو گٸ اور یوں آدھے گھنٹے میں گندم تقسیم ھو گٸ
نتیجہ عورت کے لالچ کیوجہ سے پہلے برکت ختم ھوتی ھے پھر گھر سے رزق اٹھا لیا جاتا ھے لڑاٸ جھگڑے شروع ھو جاتے ھیں نوبت طلاق تک پہنچ جاتی ھے عورت چاھےتو گھر بنا بھی سکتی ھے اور گھر اجاڑ بھی سکتی ھے ߒҰߒҰߒҘ皩ثر دیکھا گیا ھے کہ جاٸنٹ فیملی سسٹم بہت احسن طریقے سے چل رھا ھوتا ھے جب ایک عورت بگاڑ پیدا کرتی ھے
عورت چاھےتو گھر بنا بھی سکتی ھے اور گھر اجاڑ بھی سکتی ھے ߒҰߒҰߒҘ皩ثر دیکھا گیا ھے کہ جاٸنٹ فیملی سسٹم بہت احسن طریقے سے چل رھا ھوتا ھے جب ایک عورت بگاڑ پیدا کرتی ھے مسلہ اسوقت بنتا ھے نہیں تو بھاٸ گزارہ کر رھے ھوتے ھیں بزرگو سے ایک واقع سنا ھے آپ نے بھی سنا ھو گا
کہ کسی گاٶں میں دو بھاٸ رھتے تھے گندم کی خوب مقدار پیدا ھوتی تھی انکی زمینوں میں دونوں میں بہت اتفاق تھا❤❤❤❤❤❤❤پھر دونوں کی شادی ھوٸ شادی کے بعد دونوں نے پہلے علیحدگی اختیار کر لی بیوی کے کہنے پر لیکن باقی زمینی کھاتا اب بھی سانجھا تھا ھوا کچھ یو جب گندم تیار ھوٸ تو دونوں بھاٸ آپس میں تقسیم کرنے لگے بڑا بھاٸ جب اپنی طرف گندم ڈالتا تو کم مقدار میں ڈالتا لیکن جب چھوٹے بھاٸ کی طرف ڈالتا تو زیادہ مقدار میں گندم ڈال دیتاߌ鰟̹ߌ鰟̹ߌ雌وں بہت برکت ھوتی گندم بھی اس دن وہ تقسیم نہ کر سکے اتنی گن
اکثر عورت کے جنازے میں گھر کے افراد کہتے ہیں کہ میت کا منہ ڈھانپ دیں تاکہ "غیر محرم نہ دیکھیں"
یقین جانیے زندہ کا بھی یہی حکم ہے
ماں باپ اگر بیٹی کو ڈانٹ بھی دیں تو بیٹی کہتی ہے کہ وہ میرے ماں باپ ہیں
اگر ساس غلطی پر کچھ کہہ بھی دیں یا ساس کی مرضی کے خلاف بہو صاحبہ کچھ کر رہی ہیں تو ساس تو بولے گی پھر ساس کو ہی بہت بُرا سمجھا جاتا ہے, آپکی من مانی کبھی سُسرال میں نہیں چل سکتی,کیونکہ وہ سُسرال ہے, آپ کا گھر نہیں, ماں باپ ہی سمجھ کر ساس سسر کی خدمت کرلیں,سب کے گھر کا ماحول ایک جیسا نہیں ہوتا. اور اگر آپ کے ساتھ کوئی غلط کر رہا ہے تو اللہ خود ہی دکھا دیتا ہے آپ سب کے ساتھ اچھے بن کر رہے.اور خوش رہیے,
دنیا کی بدترین عورت وہ ہے، جو اپنے ساس سسر کو یہ طعنہ دے کہ تم لوگ میرے شوہر کی کمائی کھا رہے ہو۔
باتوں کو بھلانے کی عادت ڈال لیجیے
ہر بات کو یاد رکھنا اپنے دماغ کا سکون خراب کرنا ہے
اور اسے کباڑ خانہ بنانا ہوتا ہے اور انسان چلتی پھرتی لاش بن جاتا
زندگی کے کچھ مقامات پر لا پرواہ رہنا سیکھیے
کیونکہ جس طرح ہر بات کہنے والی نہیں ہوتی
بالکل اسی طرح ہر بات سننے والی بھی نہیں ہوتی .
اے اللہ قبر کے اندھیرے اور عذاب سے بچانا منکر نکیر کے سوالات کے وقت ہماری مدد فرمانا اپنے عرش کے سائے میں جگہ عنایت فرما نہ قیامت کے روز اپنا دیدار نصیب فرمانا آمین
اےالله اے الرحمان اے الرحیم ہمیں زندگى ميں توبہ کی توفیق عطا فرما اور آخرت میں رسوائی سے بچانا ہمارے والدین پر رحم فرما ہمارے بیماروں کو شفائے کاملہ عطا فرما اور ہمارے مرحومین کی مغفرت اور بلند درجات عطا فرما
آمين یارب العالمین
زلف دیکھی ہے کہ نظروں نے گھٹا دیکھی ہے
لٹ گیا جس نے مُحَمَّد ﷺ کی ادا دکھی ہے
آج چہرے کو نہ چھوپنا آئے میرے آقا ﷺ
کیونکہ بعد مدت کہ مریضوں نے شفا دیکھی ہے
لٹ گیا جس نے مُحَمَّد ﷺ کی ادا دیکھی ہے
کہہ دو سبحان اللہ مُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺ صلى الله علىه وآله وسلم
پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیشانی مبارک روشن چراغ ہو جیسے
’’حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی پیشانی مبارک جب بالوں کے بیچ میں سے نمودار ہوتی تو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سب سے روشن پیشانی والے ہوتے، اور آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم صبح صادق کے وقت یا سرِ شام لوگوں کی طرف تشریف لاتے تو وہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی پیشانی مبارک کو یوں دیکھتے گویا وہ روشن چراغ کی روشنی ہے جو چمک رہی ہے۔‘‘
أخرجه البيهقي في دلائل النبوة، 1 /302، وابن عساکر في تاريخ مدينة دمشق، 3 /359
اس شخص کو دوست مت بناؤ جو کسی محفل میں آپ کو شرمندہ کرے چاہے وہ مزاق میں ہی کیوں نہ ہو
Pakistan zindahbad
Ya Ghos Pak Almadad 🌹🌺🌺
ApNe DaaMaNe ShaFaaT Me ChuHpaYe RaKhNa Me NikaMma mArI BaAt BaNaYe RaKhna صلی اللہ علیہ وسلم
Aree logon tumhara kya me janu mera khuda jane
Tamaam behno betiyo se guzarish he apna parsnal data photos contect num in sito pr upload mat kre aisa krne se kafi lrkiya black mail ho chuki he apne waldain ki ezZat ka khayal ki jiye bad me pareshan ho se behtar pehle ehtiyat ki jiye
Maa kashmir to jannat hena jannat me tufan he q
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain