Damadam.pk
Tahir__@li's posts | Damadam

Tahir__@li's posts:

Tahir__@li
 

خدا کے لوگوں خدا کے خاطر گواہ رہناں وطن کی غربت پے جان دیکر اپنے مٹی کا قرض نبھا رہی ہیں ہم وطن کو بچا رہی ہیں فرض اپنا نبھا رہی ہیں خد کے لوگوں خدا کے خاطر گواہ رہناں تمہارے سرحد کی پوسٹوں پے شھید ہوکر ہم خون اپنا بھا رہی ہیں خد کے لوگوں خدا کے خاطر گواہ رہناں در کی دہلیز پر کہڑے مايیں اور بیٹاں ہمارے راہ دیکھ رہی ہیں ہمارے بھی بہنیں بیٹے اور بیٹیاں ہیں ہمارے خاطر جو ہی ترستے ہمارے گاوں میں تم جو چاہو تو دیکھنا تم وطن کا پرچم پہن کے جب واپس گاوں لوٹتے ہیں بوڑھے کندھے جوان لاشیں اٹھا رہی ہیں وطن کے اپنے جوان بیٹے اظہار کر کے مسکرا رہی ہیں ننھے بچے خوشی سے قبروں پے پھولوں کی چادر چڑھا رہی ہیں وطن کی عظمت بڑھا رہی ہیں خدا کے لوگوں خدا کے خاطر گواہ رہناں۔🇵🇰🇵🇰 #ہم پاک ارمی کے ساتھ ہیں *پاکستان پايندہ اباد* *پاک ارمی زندہ اباد*

Tahir__@li
 

Usman bhai i miss u.i4

Tahir__@li
 

دوستی اگر سچی ہو تو ۔
خدا حافظ کے بعد بھی باتیں ختم نہیں ہوتی ۔💯👌❤️

Tahir__@li
 

میرے وطن یہ عقیدتیں اور پیار تجھ پہ نثار کردوں
محبتوں کے یہ سلسلے بے شمار تجھ پہ نثار کردوں
میرے وطن میرے بس میں ہو تو تیری حفاظت کرو میں ایسے
خزاوں سے تجھ کو بچا کے رکھوں بہارتجھ پہ نثار کردوں
تیری محبت میں موت آئےتو اس سے بڑھ کرنہیں ہے خواہش
یہ اک جان کیا ہزار ہوں تو ہزار تجھ پہ نثار کردوں💟💕🌹

😊😊💕💟🌹hmm.d8
T  : 😊😊💕💟🌹hmm.d8 - 
Tahir__@li
 

تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد🌹💟💕 مرزائ منافق کا اسلام سے کیا رشتہ مرزا کے ہر اک حامی کو دھول چٹائے گے

Tahir__@li
 

یارسول اللہ تیرے چاہنے والوں کی خیر سب غلاموں کا بھلا ہو سب کرے طیبہ کی سیر🌹💟💕

Tahir__@li
 

غازی خالد زندہ باد قادیانی ملعون مردہ باد

Tahir__@li
 

مرزائ قادیانی ہے کافر بڑے کافڑ🖐 تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد

Tahir__@li
 

غازی محمد خالد سلام آپ پر💕💟🌹🌹

Tahir__@li
 

السلام علیکم صبح بخیر 😊💕💟

Tahir__@li
 

عورت کہ میت کو نامحرم نہی دیکھ سکتا تو زندہ عورت کس جواز پر اپنی نمائش کرتی پھرتی ہے۔۔۔بات کڑوی ضرور ہے مگر قابل غور🙏😊

Tahir__@li
 

یانبی نظر کرم فرمانا اے حسنین کے نانا
زہرا پاک کے صدقے میں ہم سبکو مدینے بلانا💕🌹💟💕🌹

Tahir__@li
 

سورج الٹے پاوں پلٹے چاند اشارے سے ہو چاک اندھے نجدی دیکھلے قدرت رسول اللہ کی💟💕🌹💕💟

Tahir__@li
 

دل کو سکوں دے آنکھ کو ٹھنڈک روضا ہی کچھ ایسا ہے🌹💟💕😍 عرش زمیں پر فرش بری ہو لگتا ہی کچھ ایسا ہے💕💟😍

Tahir__@li
 

شہر نبی تیری گلیوں کا نقشہ ہی کچھ ایسا ہے خلد بھی ہے مشتاق زیارت جلوہ ہی کچھ ایسا ہے🌹🌹💕💕💟💕

Tahir__@li
 

زندگی اک کرائے کا گھر ہے😊

Tahir__@li
 

شب بخیر😊 اللہ حافظ

Tahir__@li
 

Eid Mubark😊💟💕🌹

Tahir__@li
 

میری زندگی کا مقصد ہو اے کاش عشق احمد
مجھے موت بھی تو آئے اسی جستجو میں آئے💖💗💖💗