فخرِ پاکستان
غزوہ ہند کے سپاہی
پاک فوج کو سیلوٹ
میں نے اکثر نوجوانوں کو دیکھا ہے جب بھی پاک فوج کی گاڑی گزرتی ہے تو وہ سیلوٹ کر رہے ہوتے ہیں ۔
کیا آپ نے کبھی ایسا کیا ہے .اگر نہیں تو آئندہ ایسا ضرور کیجئے ۔شدید گرمی اور حبس میں جب جوان پسینے میں شرابور آپ کے تحفظ کے لیے کسی محاظ پر جا رہے ہوں تو آپ کا محبت و عقیدت سے انکو سیلوٹ کرنا انکا حوصلہ بڑھا دیتا ہے ۔کیونکہ ایک فوجی کی اصل طاقت اسکی قوم کا پیار ہے ۔
آپ سیلوٹ کیجیے ۔اگر ممکن ہو تو جوانوں کے ساتھ سیلفی لیجیے ۔یہ عمل دشمنوں اور بغض رکھنے والوں کو جلائے گا
ہاں ہم غزوہ ہند کے سپاہی ہیں.........❤