پاک آرمی تیری عظمت کو سلام
💓💝💕🌹🌹
تعریف کے محتاج نہیں ہوتے سچے لوگ۔۔۔۔۔
پھولوں کو کبھی عطر لگایا نہیں جاتا۔۔۔۔۔
ببر شیر
سلام اینا جرنیلا نو۔۔۔
پاک فوج تیری عظمت نو سلام۔۔۔۔
پاکستان زندہ باد
پاک فوج زندہ باد
آئی ایس آئی زندہ باد
💖 میں قبر اندھیری 💖 میں جب گھبراؤں گا 💖💖 تنہا 💖
💖 امداد میری کرنے 💖💖 آجانا یارسول اللہ💖💖
الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ
الصلوۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
شہرِ نبیؐ تیری گلیوں کا نقشہ ہی کچھ ایسا ہے
خلد بھی ہے مشتاقِ زیارت جلوہ ہی کچھ ایسا ہے
دل کو سکوں دے آنکھ کو ٹھنڈک روضہء ہی کچھ ایسا ہے
فرشِ زمیں پر عرشِ بریں ہو لگتا ہی کچھ ایسا ہے
عرشِ معلیٰ سر پہ اُٹھائے طائرِ سدرہ آنکھیں لگائے
پتھر بھی قسمت چمکائے تلوہ ہی کچھ ایسا ہے
اُنؐ کے در پر ایسا جھکا دل اٹھنے کا کچھ ہوش نہیں
اھلِ شریعت ہیں سکتے میں سجدہ ہی کچھ ایسا ہے
سبطِ نبیؐ ہے پشتِ نبیؐ پر اور سجدے کی حالت ہے
آقاؐ نے تسبیح بڑھا دی بیٹا ہی کچھ ایسا ہے
خم ہیں یہاں جمشید و سکندر اس میں کیا حیرانی ہے
آُنؐ کے غلاموں کا اے اختر رتبہ ہی کچھ ایسا ہے
شہر نبی میں پہنچ کے, پہنچا کہاں کہاں
نقش قدم حضور کا, ڈھونڈا کہاں کہاں
یہ تو کرم ہے رب کا, ملا مصطفے کا در
کس کس نہ جانے در پہ, بھٹکتا کہاں کہاں
معبود حق کا راستہ, بتلا دیا ہمیں
ورنہ نہ جانے سر یہ, جھکتا کہاں کہاں
ہر ہر جگہ خدا ہے, گناہوں کے بعد میں
کوئی بتاۓ رب سے میں, چھپتا کہاں کہاں
پیارے نبی کے صدقے, معزز ہوں آجتک
میرا بھرم حضور نے, رکھا کہاں کہاں
ہے ذکر ان کا عرش,فلک, اس زمین پر
خیرالبشر کے نام کا, چرچا کہاں کہاں
چلتا تھا سر کے بل وہاں, خورشید اس لئے
اپنا قدم میں رکھنے سے, بچتا کہان کہاں
نعمتیں بانٹتا جس سمت وہ ذیشان گیا
ساتھ ہی منشیء رحمت کا قلمدان گیا۔۔۔!!!
لے خبر جلد کہ اوروں کی طرف دھیان گیا
میرے مولیٰ مِرے آقا ترے قربان گیا۔۔۔!!!
دل ہے وہ دل جو تِری یاد سے معمور رہا
سر ہے وہ سر جو ترے قدموں پہ قربان گیا۔۔۔!!!
اُنہیں جانا، اُنہیں مانا نہ رکھا غیر سے کام
للہِ الحمد میں دنیا سے مسلمان گیا۔۔۔!!!
اور تم پر مِرے آقا کی عنایت نہ سہی
نجدیو! کلمہ پڑھانے کا بھی احسان گیا۔۔۔!!!
آج لے اُن کی پناہ ، آج مدد مانگ ان سے
پھر نہ مانیں گے قیامت میں اگر مان گیا۔۔۔!!!
اُف رے منکر یہ بڑھا جوشِ تعصب آخر
بِھیڑ میں ہاتھ سے کم بخت کے ایمان گیا۔۔۔!!!
جان و دل ہوش و خرد سب تو مدینے پہنچے
تم نہیں چلتے رضا ، سارا تو سامان گیا۔۔۔!!!
'' ﺻَﻠّﯽ ﺍﻟﻠّٰﮧُ ﻋَﻠٰﯽ ﺣَﺒِﯿﺒِ
نعمتیں بانٹتا جس سمت وہ ذیشان گیا
ساتھ ہی منشیء رحمت کا قلمدان گیا۔۔۔!!!
لے خبر جلد کہ اوروں کی طرف دھیان گیا
میرے مولیٰ مِرے آقا ترے قربان گیا۔۔۔!!!
دل ہے وہ دل جو تِری یاد سے معمور رہا
سر ہے وہ سر جو ترے قدموں پہ قربان گیا۔۔۔!!!
اُنہیں جانا، اُنہیں مانا نہ رکھا غیر سے کام
للہِ الحمد میں دنیا سے مسلمان گیا۔۔۔!!!
اور تم پر مِرے آقا کی عنایت نہ سہی
نجدیو! کلمہ پڑھانے کا بھی احسان گیا۔۔۔!!!
آج لے اُن کی پناہ ، آج مدد مانگ ان سے
پھر نہ مانیں گے قیامت میں اگر مان گیا۔۔۔!!!
اُف رے منکر یہ بڑھا جوشِ تعصب آخر
بِھیڑ میں ہاتھ سے کم بخت کے ایمان گیا۔۔۔!!!
جان و دل ہوش و خرد سب تو مدینے پہنچے
تم نہیں چلتے رضا ، سارا تو سامان گیا۔۔۔!!!
'' ﺻَﻠّﯽ ﺍﻟﻠّٰﮧُ ﻋَﻠٰﯽ ﺣَﺒِﯿﺒِ
🌹آپ ﷺ کے نام سے کرتا ہوں میں ہر غم کا علاج🌹
🌹آپ ﷺ کے نام میں بھی قـدرت نے شـفا رکـھی ہے۔🌹
💖💖💖💖💖صلی اللہ علیہ وسلم💖💖💖💖💖
دعا کے لئے جب ہاتھ اٹھائیں تو سرحد کے رکھوالوں کی سلامتی کے لئے دعا کریں اللہ پاکستان ، افواج پاکستان کو اپنی حفاظت میں رکھنا . اے میرے پاک پروردگار اس وطن کو نقصان پہنچانے والوں کو برباد کر اور اس ملک کے دشمنوں کو جہنم رسید کر اور اس پرچم کی حفاظت فرما. اے اللہّٰ پاکستان اور افواج پاکستان ملکِ خداد کو اپنے حفظ و امان میں رکھنا
. آمیـــــــــــــــــن ثمہ آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین
🇵🇰ہم اپنے شہیدوں کے جوتوں سے اس قدر محبت کرتے ہیں
ان جوتوں پر لگے خون کے نشان اس بات کی گہوائ دیتے ہیں اس ملک کی ماؤں نے اس وطن کی حفاظت کے لیے شیر پیدا کیے ہیں جو میدان جنگ میں اپنے سینے پر گولیاں کھا کر اس ملک کی حفاظت کرتے ہیں
سلام تمام شہدا کو
سلام ان ماؤں کو
سلام تمام ان بہنوں کو
سلام ان تمام والدین کو
سلام ان تمام بیواؤں کو
سلام ان تمام یتمواں کو
جن کے لخت جگر کے جسموں سے نکلنے والے خون کے صدقے
پاکستان زندہ باد ہے
اور انشاء اللہ تا قیامت پاکستان زندہ باد رہے گا آمین🇵🇰
ہمیں پیار ہے ہمیں پیار ہے پاکستان سے
ہمیں پیار ہے ہمیں پیار ہے پاک افواج سے
ہمیں پیار ہے ہمیں پیار ہے سندھ، سرحد،گلگت، کشمیر، پنجاب، بلوچستان سے
ہمیں پیار ہے اپنے پیارے گلشن سے
ہم سب کا پاکستان یہ پیارا پاکستان
ہم سب کی پہچان یہ پیارا پاکستان
پاک افواج زندہ باد ❤💖
پاکستان پائیندہ باد❤❤
اے راہ حق کے شہیدوں تمھیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں💕💝💓💞🌹🌹
کاش کہ قوم پاک فوج کی قربانیوں💪💪 کو سمجهے کہ پاک فوج نے اس قوم کیلۓ کتنی قربانیا دی ہیں اور دیتے رہینگے
💖💖💖💜💗💝
پاک فوج کو میرا سلام
#PakArmy zindaabad
پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد🌹🇵🇰🇵🇰🌹😍
پاکستان میں جو سکون ہے اس کے پیچھے وردی والوں کا خون ہے
سلام پاک فوج🌹💞💓💝💕
مجھے اک بات سمجھ نہی آتی۔جن گرلز کو بلیک میل کیا جاتا کیا یہ کوئ آسمان سے اتری پریاں ہیں۔۔جن کے نمبر خود بخود چلے جاتے بوائز پاس۔۔۔۔
جب تک خود نمبر نا دو خود بوائز فری ہونے کی اجازت نا دو کسی مرد کی کیا مجال جو اک لفظ بھی بول جائے۔۔۔۔
کون لوگ ہوتے ہیں یہ گرلز کو تنگ کرنے والے بلیک میلر۔۔ ایسے first
غلطی گرلز کی خود کی ہوتی ہے۔۔۔کوئ محبت کے جال میں پھنس کے کوئ ۔دوستی کے دوغلے رشتے میں جڑ کے پہلے سب کچھ خود شو کرتی جب وہ ہی مرد حیوانیت کے روپ میں آتا فر ڈنڈی رونا روتی۔۔۔۔۔
میں 9سال سے فیسبک پہ ہوں۔۔۔مجھے تو آجتک ایسا کوئ نہی ملا جو ایسی دھمکیاں دے۔۔۔۔۔جینا حرام نا کردو میں اسکا۔۔۔
اگر کوئ ایسا کرے تو اسکی نسل تک کو یاد کروا کے چھوڑتے کہ پنگا کس سے لیا۔۔۔ میری بھن خود میں ہمت پیدا کر۔ایسے مرد کے منہ پہ طمانچہ مارنے کی۔۔۔
ویسےجب فیسبک چلانی نہی آتی تو آؤ ہی مت ۔۔۔پہلےسوشل میڈیا کا یوز کرنا سیکھو اپنی عزت کی حفاظت کرنا سیکھوفر جوائن کرو۔Next👇
افسوس ہوتا ہے۔۔۔پہلے خود کھلونا بنتی فر رونا روتی ایسا ہو رہا ویسا ہورہا۔۔۔
جب قرآن کہتا ہے کہ دو مرد عورت میں تیسرا شیطان ہوتا ہے تو اتنی نزدیکیاں کس لیے۔۔۔۔۔۔تم لوگ کیا زیادہ نیک سیرت ہو جو کہتی دل کا پردہ اور دل کی حیا ہونی چاہیی۔۔۔
دل میں حیا ہو تو ایسے لوفروں کو نمبر اور پکس ہی کیوں دیتی جو بعد میں کنجر پن پہ اتر آتے۔۔۔۔
ارے نادان بنت حوا اپنی عزت کی حفاظت خود کرنا پڑتی کوئ کسی کا سگا نہی نا ہی محافظNext
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain