الفاظ کا چناؤ ذرا سوچ سمجھ کر کرنا
یہاں مذاق اڑانے کو فرشتے بڑے
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*. *صرف اس وجہ سے کسی پر بھروسہ نہ کریں کہ آپ کو اس کی باتیں اچھی لگی ہیں کیونکہ جب زندگی کی حقیقت آشکارا ہوتی ہے تو معلوم ہوتا ہے کہ کچھ لوگوں کا محض سایہ ان کی حقیقی جسامت سے بڑا ہے*
✍🏻پریشانیاں ہر ایک کی زندگـی میں موجـود ہیں، کوئی بھـی ایک مکمـل پرفیکٹـــ زندگی نہیـں گزار رہا۔۔۔،
️ بس فرق وہـــاں پہ آتـا ہـــے جب انســـان اپنے معاملات اللہ کـــے حوالے کرتـــا ہے اور مطمئن ہوجاتـــا ہے اور کہتـــا ہے،
حَسْبُنَــــا اللّٰهُ وَنِعْــــمَ الْوَكِيْلُ💯
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ* *اللّه سب سے زیادہ مایوس کن لمحات میں امید بھیجتا ہے مت بھولو ، سب سے بھاری بارش تاریک ترین بادلوں سے ہوتی ہے۔*
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ* *آپ کی رگ رگ سے کوئی واقف ہو فرق نہیں پڑتا بس اپنی دُکھتی رگ کا پتہ کسی کو نہ دیں ورنہ ہر رگ دُکھنے لگے گی..*
✍🏻کبھی کبھی یہ ہنر بھی آزمانہ چاہیے
جنگ اگر اپنوں میں ہو تو ہار جانا چاہیے💯
*_✨ مومن کی یہ صفت ہے کہ، وہ کیسے بھی حالات میں ہو لیکن اللّه سے مایوس نہیں ہوتا ✓_*
_ہر کسی کی نعمتیں بھی الگ ہیں ہر کسی کی آزمائشیں بھی---_
*_ہر کسی کی کہانی الگ ہے سبق الگ ہیں کبھی کسی اور کو دیکھ کر یہ مت سوچیں کہ میں محروم ہوں آپ پر بھی آپکے رب کی بہت عطا ہے* ☞◆♥️_
✍🏻کوئی بھی شخص کسی دوسرے کی جگہ کو نہیں بھر سکتا
دلوں میں جگہیں بھی فِنگَر پِرِنٹس کی طرح ہوتی ہیں
جو کبھی کسی سے میچ نہیں ہوتی 💯
✍🏻ایک تلخ حقیقت مگر سچ
مرد جب اکیلا باہر جاتا ہے تو عورتوں کو گھورتا ہے لیکن جب گھر کی عورتوں کے ساتھ باہر جاتا ہے تو مردوں کو گھورتا ہے💯
✍🏻زندگی کے سفر میں گرنے کے بعد بھی اٹھنے کی کوشش جاری رکھیں
ممکن ہے کہ دوبارہ سے اٹھنا زیادہ شاندار ہو💯
✍🏻الفـــاظ کی کوئی قیمت نہیں
لیکن بہت مہنگــے پڑتے ہیں
اگر غلــط استعمال کئے جائیں💯
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*
*زندگی اندازوں اور وہموں پر نہیـــــں بلکہ ربّ العالمیــــــن پر یقین کرتے ہوئے گزاریں....!!!یقیناً آپ کو زندگی آسان، خوشگوار اور مطمئن لگنے لگے گی....!!!*♥️.
*
آپ کی ذات میں موجود چھوٹی چھوٹی خوبیاں آپ کو بڑا انسان بناتی ہیں۔۔۔۔اس لئے اپنی ذات کے بینک کو چھوٹی چھوٹی خوبیوں سے بھر دو۔۔۔
آپ کا یہ بینک بیلینس آپ ہی کی ملکیت ہو گی۔۔۔اس پہ کوئی ٹیکس نہیں ۔۔۔اس کو آپ سے کوئی چھین نہیں سکتا۔۔۔
قطرہ قطرہ سے ہی ندی،،،پھر ندی سے دریا اور دریا سے سمندر بنتا ہے۔۔۔
ہر قطرے کی اہمیت ہے۔۔۔۔
*خوبیوں کو پورے یقین کے ساتھ اپناوُ ۔۔۔*
اس گردان سے بہت دور ۔۔۔ *کہ فلاں ایسا نہیں کر رہا ۔۔۔میں ایسا کیوں کروں۔*❓
ایک بات یہاں یاد رکھیں۔۔۔باقی تو فلاں ہیں۔۔۔آپ فلاں نہیں۔۔۔. !!!
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ* *مشکلات سے نکلنے کیلئے تنہائی سے بہتر کوئی ساتھی نہيں جہاں پر انسان زندگی کے بڑے بڑے مضبوط فیصلے کرتا ہے*
✍🏻ہمیں اللّه کی ذات پر اتنا یقین ہونا چاہئے اگر وہ ہمیں کانٹوں سے گزار رہا ہے تو یقیناً گلاب تک پہنچانے کے لیے💯
✍🏻زندگی دنوں کے صفحات پر مشتمل کتاب ہے ضروری نہیـــــں آپ کی لکھائی اچھی ہو، ضروری یہ ہے کہ آپ اس کتاب میں جو بھی لکھیـــں وہ پڑھے جانے کے لائق ہو💯
✍🏻زندگی پرفیکٹ ہونے کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ ہمارے پاس ہماری ساری چاہتوں کا سامان ہو. پرفیکشن تو اسے کہتے ہیں کہ چاہے ہم زندگی کے کسی بھی مرحلے میں ہوں ہمارا تعلق ﷲﷻ سے ہمیشہ مضبوط رہے اور یہ کہ سب حاصل ہونے کے باوجود بھی ہمیں ﷲﷻ کا شُکر ادا کرنے کی توفیق ہو💯
✍🏻لوگ تو موسموں کی طرح ہوتے ہیں، آتے جاتے رہتے ہیں، ڈھلتے بدلتے رہتے ہیں. لوگ نہ تو آپکو کُچھ دے سکتے ہیں اور نہ آپ سے کُچھ چھین سکتے ہیں تو پھر کِن کا خوف کیے بیٹھے ہیں...؟
ساری کائنات بھی آپ سے منہ موڑ لے نا تب بھی آپکا اللّٰـــہ آپکے ساتھ ہے💯
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*🌺
*انسان کو اور کچھ کرنا آئے نہ آئے اچھے بول بولنا ضرور آنا چاہیے. ایسے الفاظ جو اگلے بندے کی پریشانی کو ختم نا سہی مگر کچھ کم ضرور کر دیں*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain