✍🏻بہـــتریــن ڪی خـــواہـش تـو سبـــــ ہـی ڪـرتــے ہیــں
بہــتریــن پانــے ڪــے لیــے بہــتریــن بننــا بھی پــڑتا ہــے
ڪیــونڪـــہ پاڪــــ تو پاڪیــزہ ڪو ہــی ملتا ہــے💯
🌸
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ* *دنیا کے سب سے تیز اور اندر تک چیر پھاڑ دینے والے ہتھیار لفظ زبان اور لہجے ہیں ... عمریں گزر جاتی ہیں لیکن لفظوں کے گھاؤ نہیں بھرتے*.
✍🏻غلط لوگ سب کی زندگیوں میں آتے ھیں لیکن سبق ہمیشہ صحیح دیکے جاتے ھیں💯
🌸چیتے کا جگر🍂
مجھے دیکھنا ہے جس نے میرے حال پر نا جائے
میرا ذوق و شوق دیکھے ، میرا انتخاب دیکھے
*. *قیمتی ہو کر مفت ہو جانا درویشی ہے*🖤
✍🏻نتیجہ پھر وہی ہوگا، سنا ہے سال بدلے گا..!!
پرندے پھر وہی ہونگے، شکاری جال بدلے گا..!!
بدلنا ہے تو دن بدلو، بدلتے کیوں ہو ہندسوں کو..!!
مہینے پھر وہی ہوں گے، سنا ہے سال بدلے گا..!!
وہی حاکم، وہی غربت، وہی قاتل، وہی غاصب..!!
بتاؤ کتنے سالوں میں، ہمارا حال بدلے گا..!!💯
✍🏻تبصرے غیر کے کردار پے کرنے والو
کیا تمہاری خود سے ملاقات نہیں ھوتی🤔💯
✍دنیا میں سب سے پیارا موســم دل کا ہے اور سب سے خوبصورت جگہ انســان کا دل ہے....!!
اس لیے دل میں عفو، رواداری، سچائی، محبت، اور ایمان داری کے ایسے گلاب لگانے چاہیے جن کی خوشبو سے دل ہمیشہ مہکتا رہے....!!
تاکہ جب کبھی ہم دنیا سے ہٹ کر خود میں پناہ ڈھونڈیں تو ہمیــں خود میں بے چینی نہیــــں بلکہ سکون اور راحت ہی ملے💯
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ* *پریشـــان ہوتـو اَللهِ ڪو ایســ بتــایا ڪرو جیســے ایڪ چھـوٹـا ســـا بچـــہ پریشـــانی میں سبـــ ســـے پہلـــے اپنـی مـــاں ڪـے پاس جاتـا ہـــے*
✍🏻کبھی کبھی آپ کی زبان سے انجانے میں ادا کئے جانے والے الفاظ سامنے والے پر صدیوں کا بوجھ چھوڑ جاتے ہیں💯
✍️وہی لوگ انمول ہوتے ہیں جو خیر کی خبر دیتے ہیں پریشانی میں دلاسہ اور حوصلہ دیتے ہیں
تنہائی میں اصلاح کرتے ہیں
ایسے لوگ قیمت سے نہیں قسمت سے ملتے ہیں💯
✍🏻انسان جب مان لے کے وہ غلط تھا تب وہ صحیح ھونے لگتا ہے💯
✍🏻سُنو.. عِــــــلم طَے کرتا ہے کہ، کیا کہنا ہے اور مَہـــــارَت طَے کرتی ہے کہ، کَیسے کہنا ہے اور طَـــــرزِ عَمل طَے کرتا ہے کہ، کِس قَدر کہنا ہے اور دانِـــش مَنــــدی طَے کرتی ہے کہ،کہنا بھی ہے یا نہیں.💯
✍🏻مشکلات اپنا حل ساتھ لےکر
آتیں ھیں بس انسان کو اللہ ربّ العزت پہ یقین کامل ھونا چاھیئے💯
✍🏻منزل کبھی گھر آکے دستک نہیں دیتی راستے کٹھن ھو یا
آسان چلنا ضرور پڑتا ھے💯
✍🏻سچائی اور اچھائی کی تلاش میں اگر آپ پوری دنیا گھوم لیں اگر یہ بذات خود آپ کے اندر نہیں تو پھر کہیں نہیں💯
✍🏻مجھے تو افسوس ہوتا ہے اُن مجازی خداؤں پر جو عورت کے پیٹ سے نکل کر اُس کی کوکھ میں پرورش پاکر پھر اِک عورت سے شادی کرکے اُس کے جہیز کے بیڈ پر سو کر اُسی کے جہیز والے برتن میں کھانا کھا کر اُسے ہی اپنے پاؤں کی جُوتی سمجھتے ہوئے کہتے ہیں
کہ اپنی اوقات میں رہو💯
🖋جَواهرُ من اَقوال السلف📜
🎙️امام ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں..
*جب تم اپنی طمع کو ذبح کر لو گے اور لوگوں کی تعریفوں سے بے نیاز ہو جاؤ گے تو تمہارے لیے اخلاص کا حصول آسان ہو جائے گا ..*
📚 (الفوائد : ١٩٧)
✍🏻ہمیشہ جوڑنے کی کوشش کیجئے توڑنے کی نہیں دنیا میں سوئی بن کر رہئیےقینچی بن کر نہیں کیونکہ سوئی دو کو ایک کر دیتی ہے اور قینچی ایک کو بھی دو کر دیتی ہے💯
✍🏻*کوئی خوش ہو تو دیکھا نہیں جاتا کسی کو دکھ ہو تو بانٹا نہیں جاتا کوئی مصائب میں گھرا ہو تو مدد کے لیے ہاتھ بڑھایا نہیں جاتا کوئی سوال کرے تو سیدھا جواب دینا نصیب نہیں ہوتا کسی کو چوٹ لگے تو مرہم کی جگہ نمک لگا دیا جاتا ھے آخر کیوں ؟؟؟؟ یہ سب باتیں آخر میں آکر ایک بات پر روکتی ہیــــــــں اور وہ ھے احساس.💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain