Damadam.pk
Tahirumair's posts | Damadam

Tahirumair's posts:

Tahirumair
 

*حقیقی خُوشی کیا ھے*
✍🏻جتنا مل جائے اُسے پا لینا، جو دسترس میں نہ ہو اُسے بُھول جانا.
اللہ کی نعمتوں کا شُکر ادا کرنے کا ایک طریقہ یہ بھی ھے کہ جتنا آپ کو میسر و دستیاب ھے اُس پر مطمئن رہیں.
تشکر کے ساتھ ساتھ آگے بڑھنے کی جُستجو کرتے رہیے.
وہ خُود ہی آپ کے راستے بناتا چلا جائے گا.💯

Tahirumair
 

✍🏻مت ضد کریں کہ فقط آپ کو ہی سمجھنے کی کوشش کی جائے آپ بھی دوسرے کو سمجھنے کی کوشش کریں💯

Tahirumair
 

✍🏻جاھلوں کے ھجوم میں شعور رکھنا بھی بڑی اذیت ھے💯

Tahirumair
 

امام ابن القيم رحمہ اللہ فرماتے ہیں..
*" غفلت دل کی نیند هے، اسی لیے آپ کتنے لوگوں کو دیکھو گے جو بظاہر جاگ رہے ہیں لیکن در حقیقت وہ سوئے ہوئے ہیں* .
📚 [ مدارج السالكين ٢٨٤/٣ ]

Tahirumair
 

✍🏻کسی بھی چیز کے ختم ہونے سے زندگی ختم نہیں ہوتی۔۔۔ ہر بار کسی چیز کے ختم ہونے پر اللہ سے شکوہ کرنے کی بجائے اس کا شکر ادا کرنا چاہئے کہ اس نے ہم سے صرف ایک چیز واپس لی، سب کچھ واپس نہیں لیا💯

Tahirumair
 

✍🏻ہم ہر کسی کو اپنی مرضی کے حساب سے نہیـــــــں چلا سکتے تو....!!
⚘ جُھکنا سیکھیے....!!
⚘ مُعاف کرنا سیکھیے....!!
⚘ صُلح کرنا سیکھیے....!!
⚘ محبت بانٹنا سیکھیے....!!
⚘ عزت/احترام کرنا سیکھیے...!!
⚘ نفرتوں کو مِٹانا سیکھیے....!!💯

Tahirumair
 

✍🏻مسکراہٹ کی زبان عالمی زبان ہے،
یقین مانو کسی کو اردو،انگلش،عربی،نہ بھی آتی ہو،
تو مسکراہٹ کی زبان ضرور سمجھ آتی ہے،💯

Tahirumair
 

✍🏻میاں اور بیوی اگر ھر معاملے میں ایک دوسرے کے ساتھ بھرپور تعاون کریں تو یہ اپنی ازدواجی زندگی کو اک پرسکون اور بہترین زندگی بنا سکتے ہیں💯

Tahirumair
 

ہم موت کو ناپسند کیوں کرتے ہیں ؟
ایک شخص نے سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ سے پوچھا:
ہم موت کو ناپسند کیوں کرتے ہیں ؟
انہوں نے فرمایا:
کیونکہ تم نے اپنی آخرت (نافرمانیاں کرکے) برباد کرلی ہے اور دنیا کو آباد کرلیا ہے سو تم آباد کی ہوئی جگہ کو چھوڑ کر برباد کی ہوئی جگہ پر جانے کو ناپسند کرتے ہو .
[ما یتصل بالحياة الآخرة ٤٣٧]👆

Tahirumair
 

✍🏻نہ منہ چھپا کے جیو اور نہ سر جھکا کے جیو
غموں کا دور بھی آئے تو مسکرا کے جیو
گھٹا میں چھپ کے تارے فنا نہیں ہوتے
اندھیری رات کے دل میں دیے جلا کے جیو
نجانے کون سا پل موت کی امانت ہو
ہر ایک پل کی خوشی کو گلے لگا کے جیو
یہ زندگی اس منزل پر رک نہیں سکتی
ہر اک مقام سے آگے قدم بڑھا کے جیو💯

Tahirumair
 

✍🏻دل اگر غیرت مند ھو تو اک عورت پوری کائنات لگتی ھے💯

Tahirumair
 

✍🏻نصیحت کیجئے مگر شرمندہ نہ کریں مقصد دستک دینا ھوتا ھے دروازہ توڑنا نہیں💯

Tahirumair
 

✍🏻*سُنو.. ہم لوگ بھی موسموں کی طرح ہوتے ہیــں، اپنے سرد رویوں سے، اپنی گرم باتوں سے، کبھی کبھی کسی کی روح تک کو اذیت میں مبتلا کر دیتے ہیـں اور بھول جاتے ہیں کہ موسم تو تبدیل ہو جاتے ہیـں لیکن رویے اور باتیں تو زندگی کا حصہ بن جاتی ہیـں، لاکھ کوشش کر لیں، زائل ہی نہیــــں ہوتیــں💯

Tahirumair
 

✍🏻اے بنت حوا۔
ذرا سوچ سمجھ کے قدم اٹھاو کیونکہ عورت کی غلطی صرف اللہ معاف کرتا ہے
یہ معاشرہ نہیں💯

Tahirumair
 

[12/19, 11:31 PM] Kari fahadullah: ✍🏻اپنے حال پر افسوس کرناخود پر ترس کھانا اپنے آپ کو لوگوں میں قابل رحم ثابت کرنااللہ پاک کی ناشکری ہےاللہ کسی پر اسکی برداشت سے زیادہ بوجھ نہی ڈالتابیمار اور لاغر روحیں ہمیشہ گلہ کرتی ہیں صحت مند ارواح شکر کرتی ہیں زندگی پر تنقید خالق پر تنقید ہےاور یہ تنقید ایمان سے محروم کر دیتی ہے اس لیے ہر پل ہر حال میں اپنے رب کے شکر گزار رہیں " بیشک وہ رحمان بھی ہے اور رحیم بھی".💯

Tahirumair
 

*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*
*فحاشی رویّوں میں ہوتی ہے لباس میں نہیں اگر کسی کا لباس آپ کو "صراطِ مستقیم" سے بھٹکا سکتا ہے تو آپ کی صراط مستقیم تھی ہی نہیں...!!*

Tahirumair
 

*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*. *_زندگی جہاں لے کر جاتی ہے سکون سے چلے جائیں اللہ کے بنائے ہوئے نقشے سے الجھنے کی بجائے اسے سمجھنے کی کوشش کریں ۔۔!!*

Tahirumair
 

*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*. *کچھ روگ بڑے مبارک ہوتے ہیں لگ جائیں تو آپ کو پہلے سے مختلف انسان بنا دیتے ہیں آپ تخلیقی اور تعمیری بن جاتے ہیں*

Tahirumair
 

*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ* *❥انسان کا دل مومن ہونا چاہیے. نہ اُسے شہرت سے کوئی فرق پڑنا چاہیے اور نہ ہی دولت سے۔ بس اپنی اوقات نہیں بُھولنی چاہیے۔*
*

Tahirumair
 

*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ* *ہمارے الفاظ خیالات، خواب جزبے اور دعائیں ہمارے باطن کا عکس ہوتی ہیں ان میں پاکیزگی لائیں زندگی خودبخود خوبصورت اور پر سکون ہو جائے گی*