Talha. : "آپ کی زندگی اس وقت بہتر ہو جائے گی جب آپ کو یہ احساس ہو جائے گا کہ تنہا... MORE▼رہنا ان لوگوں کا پیچھا کرنے سے بہتر ہے جو آپ کی واقعی میں پرواہ نہیں کرتے"!!! - 3 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Talha. : انسان کی زندگی میں ایک چھوٹا سا دیا ہونا ضروری ہے جو اندھیرے میں روشنی دکھا... MORE▼سکے. اور وہ دیا انسان کو خود ہونا چاہیے دوسروں کو اپنی زندگی کا دیا بنانے والے اکثر اوقات خالی ہاتھ رہ جاتے ہیں یا ٹوٹ جاتے ہیں. ٹھوکر کھا بیٹھتے ہیں. زندگی کسی کی بھی آسان نہیں ہوتی ، زندگی کو آسان بنایا جاتا ہے ۔۔ ، پیارسے ، خلوص سے ، ذہانت سے ، اپنائیت سے اور سب سے بڑھ کے برداشت سے آج اگر مشکل وقت ہے تو فکر مند مت ہوں۔اس کا مقابلہ کریں۔ ہمت و حوصلہ کے ساتھ۔ یاد رکھیں اگر سخت وقت آن پڑا ہے تو اک دن گزر بھی جائے گا۔ مگر اس وقت کے ساتھ اپنے وجود کی شادابی کو مت جانے دیجئے گا۔ اپنے اپ کی قدر کیجئے کیونکہ اپ انمول ہیں۔ اور اپ جیسا کوئی دوسرا نہیں ہو سکتا۔۔۔۔!! - 3 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Talha. : وقت کے ساتھ، تم اپنی مشکلات کے بارے میں بات کرنا چھوڑ دیتے ہو یہ اس لیے... MORE▼نہیں کہ "کسی کو پرواہ نہیں ہوتی بلکہ اس لیے کہ تم جان لیتے ہو کہ "کوئی تمہاری مدد نہیں کر سکتا 🌼 اور حقیقت میں، تم خود بھی اپنی مدد نہیں کر رہے ہوتے - 3 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Talha. : ”شہر کے پکے مکانوں کی چاہت، گاؤں کے کچے مکانوں سے دور لے جاتی ہے__✨❤ - 3 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Talha. : وقت سے پہلے بچوں نے، چہروں پہ بڑھاپا اوڑھ لیا ھاے غربت - 3 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Talha. : میرے الفاظ مرد جب کمانے نکلتا ہے تو کبھی کبھی ذلت بھی یہ سوچ کر برداشت کر... MORE▼لیتا ہے کہ وہ جنہیں گھر کی چار دیواری میں چھوڑ کر آیا ہے ۔وہ عزت کی زندگی گزار سکیں مرد کے صرف پیدا ہونے کی خوشی ہوتی ہے اس کے بعد وہ ساری زندگی اپنے رشتوں کو نبھانے میں گزار دیتا ہے 🥺🥺 - 3 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Talha. : لوگ منتظر رہے کہ ہمیں ٹوٹتا دیکھیں ہم ضبط کرتے کرتے پتھر کے ہوگئے۔۔ - 3 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Talha. : اگر تم خیالوں کی قید میں ہو تو تمہاری ہر آزادی بیکار ہے. - 3 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Talha. : بادام زیادہ کھا بیٹھی ہوں🙂 کوئی بتائے گا فالتو عقل کا کیا کروں😒🙊🙁🤔 - 3 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Talha. : درخت پر جب پھل ہوں تو اس کے رکھوالے بہت ہوتے ہیں، لیکن طوفان اور سیلاب میں... MORE▼اس درخت کا سہارا صرف اس کی اپنی جڑیں ہوتی ہیں.. - 3 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Talha. : ٹھنڈ آ گئی ہے🤕😷 سب سے پہلے تو آپ نے گھبرانا نہیں ہے🙂 پھر آپ نے کانپنا... MORE▼نہیں ہے🙁 پھر آپ نے نہانا بھی نہیں ہے🙊😬😬🤧 - 3 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Talha. : آندھیاں مغرور درختوں کو کھا جائیں گی بس وہی شاخ بچے گی جو لچک جائے گی - 3 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Talha. : کسی کے جذبات کو اتنی چوٹ نہ پہنچاؤ کہ آپ کا خیال جب بھی اسے آئے تو اس کو... MORE▼تکلیف ہی ہو۔.. - 3 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Talha. : ✨♥️ آپکی زندگی سے جو کچھ گر گیا اسے اٹھانے کے لیے مت جھکیں ☘️ ✨♥️ اگر آپ... MORE▼جھکے تو مزید کچھ گرے گا اپنا سفر مکمل کیجئے اور اپنے رب پر توکل کیجیے آپ کو اس سے بہتر مل جائے گا۔ ☘️ - 3 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Talha. : ذمہ داری کا دوسرا نام "#مرد" ہے بہت سی #ضرورتوں اور ذمہ داریوں کے بوجھ تلے... MORE▼ان کے کئ #خواب بس #خواب ہی رہ جاتے ہیں❤️ - 3 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Talha. : ایک دن غالب نے اڑتے ہوئے پرندے سے کہا🙄 نہیں ہے ڈر تجھے کیا آسمان سے گرنے... MORE▼کا😥 پرندے نے کہا😏 یار غالب ایویں چولاں نہ مار😁 مینوں وی وہم پا دتا ای🤣🤣🤣 - 3 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Talha. : *خوش رہنے کا ایک اصول یہ ہے کہ کل کے غموں کے لیے اپنا آج خراب نہ کریں ممکن... MORE▼ہے کل وہ غم درپیش ہی نہ ہوں اور آپ آج کی خوشی بھی ضائع کر بیٹھیں 🙂 - 3 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Talha. : سب سے زیادہ مشکل اُس دروازے پر دستک دینا ہے جس کی چابیاں کبھی آپ کی ملکیت... MORE▼رہی ہوں____🖤 - 3 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Paintings Talha. : جب سے لوگ بزرگوں کی عزت کم کرنے لگے ہیں، تب سے لوگ اپنے دامن میں دعائیں کم... MORE▼اور دوائیں زیادہ بھرنے لگے ہیں۔.. - 3 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT