Talha. : میں نے ہر کڑواہٹ چکھی ہے لیکن سب سے کڑوی چیز لوگوں کا محتاج ہوناہے۔ - 3 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Talha. : سواۓ چاۓ کے کسی شے کی طلب نہیں مجھے ! مجھ سے پیار ہے تو ، آپ ڈھابہ کھول... MORE▼لیجئے ناں !!☕ - 3 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Talha. : دل بدل جائیں تو انہیں دلیلوں، یادوں چاہتوں کے واسطے دے کر واپس نہیں موڑنا... MORE▼چاہیے، دل گھڑی کی سوئیاں نہیں کہ ٹائم سیٹ کرنے کیلیے ہم آگے پیچھے لے جائیں۔ جب دل بدل جائیں تو دنیا کی کوئی طاقت اس کی سوئیوں کو صحیح وقت صحیح انسان کے ساتھ سیٹ نہیں کر سکتی،۔دل بدلنے میں اور دلوں سے اترنے میں وقت نہیں لگتا۔۔۔!!! - 3 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Talha. : “جب تک آپ اپنے مشن کو اپنا جنون نہیں بنا لیتے ،اُس وقت تک کوئی بھی آپ کو... MORE▼سنجیدگی سے نہیں لیتا۔” - 3 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Talha. : ہم مُسافر تو نہیں تھے کہ پلٹ کر آتے ہم نہ کہتے تھے ہمیں سوچ کے رُخصت... MORE▼کرنا - 3 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Talha. : جب کوئی مجھ سے پوچھتا ہے کہ تم چھوٹی چھوٹی چیزوں پر ہمیشہ شکر گزار اور... MORE▼قدردان کیوں ہوتے ہو؟ تو میں جواب دیتا ہوں، میں نے وہی کھایا جو پلیٹ میں تھا اور وہی پہنا جو میرے والدین خرید سکتے تھے۔ اسی طرح میں نے شکر گزاری اور قدردانی سیکھ لی۔ 🙂♥ - 3 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Talha. : ”اپنی کمزوریاں اپنے تک رکھیں، اُنہیں دوسروں پر عیاں نہ ہونے دیں پھر چاہے وہ... MORE▼دوسرے آپ کے بہت قریب ہی کیوں نہ ہوں، کیونکہ ایک وقت ایسا بھی آئے گا جب یہی لوگ آپ کی کمزوریوں کا مذاق اڑائیں گے یہ لوگ جنہیں آپ اپنا سمجھتے ہیں، کبھی بھی آپ کی کمزوریوں کو سمجھنے کی کوشش نہیں کریں گے، بلکہ وہ انہیں آپ کے خلاف ہتھیار کے طور پر استعمال کریں گے، اس لیے بہتر یہی ہے کہ اپنی ذات کی حفاظت کریں اور اپنی کمزوریوں کو اپنی طاقت میں تبدیل کرنے کی کوشش کریں__✨❤ - 3 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Talha. : سنا تھا فرشتے جان لیتے ہیں خیر چھوڑو اب انسان لیتے ہیں میں اس شہر منافق سے... MORE▼تنگ آ گیا ہوں آؤ کسی گاؤں میں کچا مکان لیتے ہیں بخشش جب ہے تیرے اختیار میں خدایا پھر لوگ کیوں اتنے امتحان لیتے ہیں - 3 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Talha. : کبھی دوسروں کی رائے اور ان کے خیالات کو اپنی زندگی پر اس حد تک حاوی مت ہونے... MORE▼دو کہ وہ تمہیں تمہارے اصل راستے سے ہٹا دیں۔ ہر انسان کی اپنی سوچ اور نظریات ہوتے ہیں جو ہمیشہ ہمارے مقاصد یا ہماری زندگی کی منزلوں سے ہم آہنگ نہیں ہوتے۔ اگر ہم دوسروں کی منفی باتوں کو اپنی سوچ پر قابو پانے دیں، تو یہ ہمارے اعتماد اور خود پر یقین کو کمزور کر سکتا ہے۔ اپنی راہوں پر ثابت قدم رہو، اور دوسروں کے خیالات یا ان کی منفی آراء کو اپنی زندگی میں اس قدر جگہ نہ دو کہ وہ تمہاری راہ میں رکاوٹ بنیں یا تمہیں تمہارے مقصد سے دور کر دیں۔ یاد رکھو، تمہاری زندگی کا مقصد تمہارا ہے اور اسے کامیابی سے حاصل کرنے کا عزم بھی تمہارا ہے۔ - 3 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Talha. : میں نے زندگی میں دو لوگوں کو ہمیشہ پریشان دیکھا،، ایک مخلص اور دوسرا وفا... MORE▼دار باقی منافق کو ہر جگہ فٹ پایا ۔ - 3 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Talha. : یہ بہت دِلچسپ اور عجیب ہے کہ جب آپ کِسی کو زیادہ مُحبت، عِزت، توجہ یا اُس کی... MORE▼استطاعت اور سمجھ سے زیادہ اہمیت دیتے ہیں، تو وہ اِس عمل کو جیسے اپنا یَک طرفہ حق سمجھنے لگتا ہے، جِس کے نتیجے میں باہمی تعلق پر مُثبت کی بجائے مَنفی اثرات پڑتے ہیں۔ - 3 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Talha. : تم ہی خُوشبو کا حوالہ تھے میرے گُلشن میں پُھول کِھلتے ہیں تو تُم بہت یاد... MORE▼آتے ہو 🥀 - 3 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Talha. : کیسے نہ کہوں تجھ کو اے بدلنے والے تو چاند سہی رنگ تیرے بھی بہت ہیں - 3 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Talha. : یہ بات عدالت تک جائے گی اب 🤨 تم نے گھور کے دیکھا ہے میری چائے کو ☕ صبح ... MORE▼بخیر ✨🥀💜 - 3 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Talha. : ایسا کرتے ہیں ایک ملاقات رکھ لیتے ہیں چائے کی پیالیاں کچھ سوغات رکھ لیتے ... MORE▼ہیں زندگی نے ہم دونوں کو بہت غم دیئے تم رکھو خوشیاں ہم تجربات رکھ لیتے ہیں - 3 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Talha. : چائے اور اخلاق جب بھی گر تے ہیں داغ، ضرور لگتا ھے ...★ - 3 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Talha. : کچھ لوگوں نے مجھے ایسے رنگ دکھائے جو میں نے کبھی نیل پالش کی دکان پر بھی... MORE▼نہیں دیکھے-🔥 - 3 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Talha. : کافی کا ایک گھونٹ پیو ذائقہ پسند نہ بھی آئے دوبارہ پیو وقت کے ساتھ بہتری... MORE▼آسکتی ہے زندگی ایسے ہی ہے ہم کئی آزمائشوں کے بعد ہی سنورتے ہیں۔ - 3 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Talha. : ایسے مکانوں میں بڑی پُر سکون زندگی گزرتی ہے اس کا احساس وہ لوگ کر سکتے ہیں... MORE▼جنہوں نے اپنی زندگی کا کچھ حصہ ایسے ماحول میں گزارا ہو 🥀🌺💗 - 3 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT