Damadam.pk
Talha.'s posts | Damadam

Talha.'s posts:

Meaning  .j1
T  : Meaning .j1 - 
زندگی میں اگر انتخاب کرنا تو ایسے  لوگوں کا کرنا جو  آپ کی روح کے ہر رخ ، ہر رنگ ، ہر زبان سے واقف ہوں ورنہ آپ ساری عمر اپنی ذات کا ترجمہ کرتے رہ جائیں گے🎻
T  : زندگی میں اگر انتخاب کرنا تو ایسے لوگوں کا کرنا جو آپ کی روح کے ہر رخ ، ہر - 
ShArE rIgHt NoW
T  : ShArE rIgHt NoW - 
زندگی میں، آپ یہ جان جائیں گے کہ ہر شخص کا ایک خاص کردار ہوتا ہے جو آپ سے ملتا ہے:
کچھ لوگ آپ کو کامیابی کی طرف لے جائیں گے...
کچھ آپ سے محبت کریں گے...
کچھ آپ کا امتحان لیں گے...
کچھ آپ کو استعمال کریں گے...
کچھ آپ کو مایوس کریں گے...
کچھ آپ کو وہ سبق سکھائیں گے جو آپ زندگی بھر نہیں بھولیں گے...
اور سب سے اہم وہ ہیں جو آپ میں موجود بہترین خوبیوں کو سامنے لائیں گے۔ 🌺
اور  آپ کبھی بھی دل چھوٹا نہ کریں۔حالات چاہے جیسے بھی ھوں۔۔اپنا حوصلہ قائم و دائم رکھیں۔۔زندگی کی خامیوں سے سبق حاصل کریں اور اپنی منزل کی جانب بڑھیں۔۔۔
T  : زندگی میں، آپ یہ جان جائیں گے کہ ہر شخص کا ایک خاص کردار ہوتا ہے جو آپ سے - 
Paintings image
T  : جرمن فلسفی ایمانوئل کانٹ سے جب پوچھا گیا کہ قانون اور اخلاقیات میں کیا فرق - 
جب آپ کے پاس خوبصورت دل اور صاف نیت ہو 
تو آپ کچھ بھی کھو نہیں سکتے ،بلکہ لوگ آپ کو کھو دیتے ہیں۔
T  : جب آپ کے پاس خوبصورت دل اور صاف نیت ہو تو آپ کچھ بھی کھو نہیں سکتے ،بلکہ - 
پرانے درختوں کی حفاظت کيجيے .يہ جنگلی حيات کی پناہ گاہ ہونے کے ساتھ ساتھ ماحول کو آلودگی سے پاک رکھنے ميں اہم کردار ادا کرتے ہيں
T  : پرانے درختوں کی حفاظت کيجيے .يہ جنگلی حيات کی پناہ گاہ ہونے کے ساتھ ساتھ - 
" ہم میں سے بیشتر لوگ اِس خوش فہمی میں جی رہے ہوتے ہیں کہ ؛ ہم صرف عبادات سے بخش دِیے جائیں گے ۔۔۔ آپ کا لہجہ اور رویہ اگر کِسی کی دِل آزاری اور احساسِ کمتری کی وجہ بن رہا ہے تو ماتھے پر لاکھ مہراب سجا لیں مگر رہے گا وہ آپ کے کالے دِل کا سِیاہ داغ ہی! ۔ " 🖤🙂
T  : " ہم میں سے بیشتر لوگ اِس خوش فہمی میں جی رہے ہوتے ہیں کہ ؛ ہم صرف عبادات سے - 
ہر وقت صبر ہی علاج نہیں ہوتا ، کبھی کبھی  طریقہ ، 
سوچ یا سمت تبدیل کرنا بھی ضروری ہوتا ہے !!
T  : ہر وقت صبر ہی علاج نہیں ہوتا ، کبھی کبھی طریقہ ، سوچ یا سمت تبدیل کرنا - 
کتے کو اپنا خوف اور انسان کو اپنی ضرورت سونگھنے نہ دیں،ورنہ وہ دونوں آپ کو کاٹ لیں گے۔..
جرمن کہاوت
T  : کتے کو اپنا خوف اور انسان کو اپنی ضرورت سونگھنے نہ دیں،ورنہ وہ دونوں آپ کو - 
Beautiful Structures image
T  : میں نے ہر کڑواہٹ چکھی ہے لیکن سب سے کڑوی چیز لوگوں کا محتاج ہوناہے۔ - 
جن لوگوں کے دل میں آپ کو کھو دینے کا ڈر نہ ہو ، آپ کو بھی انہیں کھو دینے کا ڈر  اپنے دل سے نکال دینا چاہیئے ۔
زندگی کے آدھے سے زیادہ مسئلے حل ہو جائیں گے ۔
T  : جن لوگوں کے دل میں آپ کو کھو دینے کا ڈر نہ ہو ، آپ کو بھی انہیں کھو دینے کا - 
سونے کے مقابلے میں لکڑی کی کوئی قیمت نہیں لیکن
 ڈوبتے وقت حساب اور ہوتا ہے💯
T  : سونے کے مقابلے میں لکڑی کی کوئی قیمت نہیں لیکن ڈوبتے وقت حساب اور ہوتا ہے💯 - 
آپ بڑے ہیں یا چھوٹے، مرد ہیں یا عورت ہیں اپنے قریبی رشتوں کو قائم رکھنے کے لیے درگزر کرنا سیکھیں
T  : آپ بڑے ہیں یا چھوٹے، مرد ہیں یا عورت ہیں اپنے قریبی رشتوں کو قائم رکھنے کے - 
انسان کے لئے کتنا بُرا ہے کہ باطن بیمار ہو اور ظاہر حسین ہو....
T  : انسان کے لئے کتنا بُرا ہے کہ باطن بیمار ہو اور ظاہر حسین ہو.... - 
جب کوئی انسان ہمارے ذہنی سکون کے لئے خطرہ بننے لگتا ہے تو ہمارا دماغ ہمیں سائن ضرور دیتا ہے، ۔۔
لیکن ہم اس آواز کو یہ سوچ کر اگنور کر دیتے ہیں کہ رشتوں میں محبتوں میں قربانیاں دینی پڑتی ہیں،۔۔
 اور اس قربانی کا آغاز "اپنا سکون برباد کرنے سے ہوتا ہے"۔۔
ان لوگوں کیلئے کئی کلومیٹرز چلنا جو لوگ آپ کیلئے دو قدم نہ چل سکیں سراسر بیوقوفی ہے، تعلق میں جن چیزوں کا تعاقب کرنا پڑے وہ کبھی آپ کی ہوتی ہی نہیں!۔۔۔
T  : جب کوئی انسان ہمارے ذہنی سکون کے لئے خطرہ بننے لگتا ہے تو ہمارا دماغ ہمیں - 
جب انسان اپنی وُقعت کھو دے تو اس کے لئے بہترین پناہ خاموشی ہے..
کیونکہ!!!
وضاحت کبھی سچا ثابت نہیں کر سکتی...✨
ندامت کبھی نعم البدل نہیں ہو سکتی...🦋
الفاظ کبھی بھی انسان کو اس کا کھویا ہوا مقام واپس نہیں دلا سکتے...
ہاں...! خاموشی مزید تذلیل سے بچا لیتی ہے.❣️
T  : جب انسان اپنی وُقعت کھو دے تو اس کے لئے بہترین پناہ خاموشی ہے.. کیونکہ!!!  - 
جب سزا دے ہی چکے ہو تو حال نہ پوچھو 
ہم اگر بے گناہ نکلے تو افسوس تمہیں ہوگا
T  : جب سزا دے ہی چکے ہو تو حال نہ پوچھو ہم اگر بے گناہ نکلے تو افسوس تمہیں - 
دل خوش ہو تو ہر چیز خوبصورت لگتی ہے۔❤
 اپنے دل کی حفاظت کریں، کیونکہ پریشان سوچیں دل کی خوشی کو تباہ کر دیتی ہیں.....!!😔
خوش رہیں ہمیشہ اچھے گمان کے ساتھ❤️
#صبح بخیر
T  : دل خوش ہو تو ہر چیز خوبصورت لگتی ہے۔❤ اپنے دل کی حفاظت کریں، کیونکہ پریشان - 
جو تھکن تھی کسی سے محبت کی!!!
وہ تھکن بھی اتار دی میں نے 
اک خواہش تھی اُس سے ملنے کی 
پھر وہ "خواہش" بھی مار دی میں نے
پوچھتے کیا ہو 'زندگی' کے بارے میں
مجھ پر گزری۔گزار دی میں نے۔۔۔!
T  : جو تھکن تھی کسی سے محبت کی!!! وہ تھکن بھی اتار دی میں نے اک خواہش تھی اُس -