Damadam.pk
Talha.'s posts | Damadam

Talha.'s posts:

انسان کی خواہشات کا پیالہ اس لئے نہیں بھرتا کہ اس میں ناشکری کے سوراخ ہوتے ہیں
T  : انسان کی خواہشات کا پیالہ اس لئے نہیں بھرتا کہ اس میں ناشکری کے سوراخ ہوتے - 
Beautiful Nature image
T  : بارش کے بعد گاؤں کے ایک گھر کا منظر - 
مرنے کے بعد فوتگی میں آج کی روٹی ہماری طرف سے کہنے سے بہتر ہے 
بیماری کے وقت آج کی دوائی ہماری طرف سے کہیں زیادہ بہتر ہوگا
T  : مرنے کے بعد فوتگی میں آج کی روٹی ہماری طرف سے کہنے سے بہتر ہے بیماری کے - 
مجبوریاں انسان کے شوق کھا جاتی ہیں 💔
T  : مجبوریاں انسان کے شوق کھا جاتی ہیں 💔 - 
"جب آپ کچھ نہیں کر رہے ہوتے تو خوبصورت نظر آنا آسان ہوتا ہے..."
T  : "جب آپ کچھ نہیں کر رہے ہوتے تو خوبصورت نظر آنا آسان ہوتا ہے..." - 
جنہیں ہمارے ساتھ کی ضرورت ہوتی ہے وہ ہماری بڑی سے بڑی غلطی کو بھی معاف کر دیتے ہیں اور جو ہم سے بیزار ہوں وہ چھوٹی سی بات پر بھی ہاتھ چھڑا لیتے ہیں.....
T  : جنہیں ہمارے ساتھ کی ضرورت ہوتی ہے وہ ہماری بڑی سے بڑی غلطی کو بھی معاف کر - 
روٹی کا ایک ٹکڑا جو آپ سکون سے کھاتے ہیں اس دعوت سے بہتر ہے جو آپ پریشان ہو کر کھاتے ہیں۔_____
T  : روٹی کا ایک ٹکڑا جو آپ سکون سے کھاتے ہیں اس دعوت سے بہتر ہے جو آپ پریشان ہو - 
اداسی نے کسی کو نہیں مارا، لیکن اس نے ہمیں ہر چیز سے خالی کر دیا ہے۔
T  : اداسی نے کسی کو نہیں مارا، لیکن اس نے ہمیں ہر چیز سے خالی کر دیا ہے۔ - 
📍اپنے بچوں کو موٹر سائیکل کی بجائے سائیکل خرید کر دیں ۔ دس کلومیٹر تک کا سفر باآسانی سائیکل سے طے ہو جاتا ہے ۔ 
پٹرول کی بچت
سموگ اور فضائی آلودگی میں کمی 
بچے کی صحت زبردست 
 موٹر سائیکل کی نسبت حادثہ کا خطرہ بہت کم 
بچے کی خود اعتمادی میں اضافہ 
📍چالیس سال کے بعد اپنی عادات بدلنا قدرے مشکل ہوتا ہے لیکن نئی نسل کو بچپن سے جس اسلوب میں ڈھالیں ، ڈھل جاتے ہیں ۔۔ 
الحمدللہ بھت سے بچے  تقریباً روزانہ سائیکل چلاتے ہیں ۔ اور سستی ترین سائیکل چلاتے ہیں ، کسی قسم کا کوئی احساس کمتری نہیں کہ خاص قسم کی یا کسی برانڈ کی سائیکل لی جائے ۔ بعض اوقات بچے پینتیس سے چالیس کلومیٹر کا سفر بھی سائیکل پر کیا کرتا ہے ۔ 
📍 اپنے اندر اعتماد پیدا کریں ۔ احساس کمتری سے نکلیں ۔ سائیکل کے بے انتہا فوائد سے مستفید ہوں اور نئی نسل کو مستفید کروائیں ۔۔👍
T  : 📍اپنے بچوں کو موٹر سائیکل کی بجائے سائیکل خرید کر دیں ۔ دس کلومیٹر تک کا سفر - 
جو چیز شکار کو سب سے زیادہ تکلیف دیتی ہے، وہ جلاد کا ظلم نہیں بلکہ تماشاٸیوں  کی خاموشی ہوتی ہے۔
T  : جو چیز شکار کو سب سے زیادہ تکلیف دیتی ہے، وہ جلاد کا ظلم نہیں بلکہ تماشاٸیوں - 
Digital Art image
T  : * کہاں جوڑ پائیں گے ہم دھڑکنوں کو!!! 💔 کہ دل کی طرح ہم بھی ٹوٹے ہوئے ہیں.* - 
*"جب انسان کی تکلیف حد سے بڑھ جائے تو وہ آنسو کے ذریعے "اللّٰہ" سے ہم کلام ہوتا ہے ,*
*انسان کے آنسو درحقیقت ایسے "سیکرٹ فائل"ہوتے ہیں*
*جس کو چاہتے ہوئے بھی کوئی دوسرا انسان پڑھ نہیں سکتا,*
*کیونکہ ان آنسوؤں کا پاسوورڈ صرف اللّٰہ کے پاس ہوتا ہے ,"-!*
T  : *"جب انسان کی تکلیف حد سے بڑھ جائے تو وہ آنسو کے ذریعے "اللّٰہ" سے ہم کلام - 
زندگی میں ہر انسان پر کچھ دن ایسے آتے ہیں جب وہ اپنی گھٹن سے یوں محسوس کرتا ہے۔
جیسے وہ سوئی کے سوراخ سے سانس لے رہا ہو۔
T  : زندگی میں ہر انسان پر کچھ دن ایسے آتے ہیں جب وہ اپنی گھٹن سے یوں محسوس کرتا - 
ShArE rIgHt NoW
T  : ShArE rIgHt NoW - 
Digital Art image
T  : زندگی ایک آئس کریم کی طرح ہے۔ کھاؤ تب بھی ختم ہو رہی ہے، نہ کھاؤ تب بھی پگل - 
تلاش کرو۔
T  : تلاش کرو۔ - 
Be careful with whom you trust.
Because not everyone is your friend.
T  : Be careful with whom you trust. Because not everyone is your friend. - 
Two ways damages. When you dig a pit for someone, right there you will fall inside it too.
T  : Two ways damages. When you dig a pit for someone, right there you will fall - 
مجھے لگتا ہے کہ جب میں  وقت سے لڑ کر جینے کے لیے تیار ہو جاؤں گی عین اُس وقت مجھے یہ زندگی دھوکہ دے دے گی۔
T  : مجھے لگتا ہے کہ جب میں وقت سے لڑ کر جینے کے لیے تیار ہو جاؤں گی عین اُس وقت - 
FooD iS LifE
T  : FooD iS LifE -