Damadam.pk
Talha.'s posts | Damadam

Talha.'s posts:

💯 Reality ✅
T  : 💯 Reality ✅ - 
فرصت ملی تو آئیں گےاور پیئیں گےضرور
سنا ہے چائے بناتی ہو تو گلی مہک اٹھتی ہے
T  : فرصت ملی تو آئیں گےاور پیئیں گےضرور سنا ہے چائے بناتی ہو تو گلی مہک اٹھتی - 
Help others even when you know, they can't help you back.
T  : Help others even when you know, they can't help you back. - 
ہمارے معاشرے کی ایک بیماری جلن بھی ہے, چاہے وہ معدے کی ہو یا کسی کی خوشیوں کی...🙂😏😒
T  : ہمارے معاشرے کی ایک بیماری جلن بھی ہے, چاہے وہ معدے کی ہو یا کسی کی خوشیوں - 
Dinner Time
T  : Dinner Time - 
گھر بڑی مشکلوں سے بنتے ہیں
 پھر چاہے وہ انسانوں کا ہو یا پرندوں کا...
T  : گھر بڑی مشکلوں سے بنتے ہیں پھر چاہے وہ انسانوں کا ہو یا پرندوں کا... - 
Paintings image
T  : "-ہر رنگ میں تیرے ساتھ میں رنگ جاؤں مگرسن.... لازم ہے یہ تجھ پہ بھی, کہ تو - 
!! فکر نا کریں جو آپکا نہیں !!
!! اونے رہنا اگلے دا وی نہیں!!
🖤💯🦋࿐
T  : !! فکر نا کریں جو آپکا نہیں !! !! اونے رہنا اگلے دا وی نہیں!! 🖤💯🦋࿐ - 
Digital Art image
T  : اگر کوئی شخص آپ کے غلط سوال یا جواب پر خاموشی اختیار کر دے تو سمجھ لینا کہ  - 
"You get what you work for, not what you wish for."🍀
T  : "You get what you work for, not what you wish for."🍀 - 
خوابوں کے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ وہ حقیقت میں کبھی بھی اتنے کامل نہیں ہوتے جتنے ہمارے ذہنوں میں ہوتے ہیں۔
 ہم انہیں تہہ در تہہ بناتے جاتے ہیں، ایک ایسی دنیا تخلیق کرتے ہیں جہاں سب کچھ ویسا ہی ہو جیسا ہونا چاہیے، جہاں ہم خوش ہوں، جہاں ہم مکمل ہوں۔ لیکن جب وہ خواب حقیقت سے ٹکرا جاتے ہیں تو وہ ہمارے پاس ٹوٹے ہوئے ٹکڑوں اور مایوسی کے تلخ ذائقے کے سوا کچھ نہیں رہتا۔ اور اس لمحے ہم سچائی کا سامنا کرنے پر مجبور ہو جاتے ہیں: جس زندگی کی ہم خواہش رکھتے ہیں وہ ایک وہم سے زیادہ کچھ نہیں ہے۔
T  : خوابوں کے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ وہ حقیقت میں کبھی بھی اتنے کامل نہیں ہوتے جتنے - 
ہر ہنستے ہوئے پھول سے رشتہ ہے خزاں کا
ہر دل میں ہے اک زخم چھپا تم بھی تو دیکھو۔
T  : ہر ہنستے ہوئے پھول سے رشتہ ہے خزاں کا ہر دل میں ہے اک زخم چھپا تم بھی تو - 
Street Art image
T  : ہر رشتہ، ہر مان، ہر امید ٹوٹنے پر صبر آ جاتا ہے۔ لیکن زندگی میں ایک تعلق - 
لوگ آپ کی جدوجہد نہیں دیکھتے صرف آپ کی کامیابی دیکھتے ہیں۔🥀
T  : لوگ آپ کی جدوجہد نہیں دیکھتے صرف آپ کی کامیابی دیکھتے ہیں۔🥀 - 
پورے سال میں صرف دو دن ایسے ہیں جن میں آپ کچھ بھی نہیں کر سکتے : 
1۔ Yesterday گزرا ہوا 
2۔ Tomorrow آنے والا 
صرف آج ہی وہی دن ہے جس میں آپ پیار کر سکتے ہیں ، یقین کر سکتے ہیں اور دوسروں کی مدد کر سکتے ہیں ۔
T  : پورے سال میں صرف دو دن ایسے ہیں جن میں آپ کچھ بھی نہیں کر سکتے : 1۔ - 
*جب اپنی نا قدری کسی کے دل میں دیکھ لو تو پھر کبھی ادھر دستک مت دینا*
*کیونکہ ۔۔۔دوسروں کے بدلے رویے دیکھ کر انسان کا پیچھے ہٹ جانا ، ساتھ رہ کر روز اپنی حیثیت کو کم ہوتے دیکھنے سے کہی زیادہ بہتر  ہے !💯*
مخلص انسان وہ ہوتا ہے جو آپ کے ہر درد کو سمجھے، بغیر کہے آپ کی ہر ضرورت کو محسوس کرے، اور ہر لمحے آپ کا ساتھ دے 💕۔ اس کا وجود سکون، محبت اور بھروسے کا پیکر ہوتا ہے۔ مشکلوں میں آپ کا سہارا اور خوشیوں میں آپ کا ساتھی ہوتا ہے 🌹۔ مخلص انسان کے ساتھ ہر لمحہ خاص ہوتا ہے کیونکہ وہ دل سے آپ کا ہم قدم ہوتا ہے
T  : *جب اپنی نا قدری کسی کے دل میں دیکھ لو تو پھر کبھی ادھر دستک مت دینا*  - 
"مشکل وقت میں دوست کی خاموشی دھوکہ دینے کے برابر ہوتی ہے."
T  : "مشکل وقت میں دوست کی خاموشی دھوکہ دینے کے برابر ہوتی ہے." - 
ادرک کی دادی امی مل گئیں😍
T  : ادرک کی دادی امی مل گئیں😍 - 
میں نے ہر کڑواہٹ چکھی ہے  لیکن سب سے کڑوی چیز لوگوں کا محتاج ہونا ہے 👉
T  : میں نے ہر کڑواہٹ چکھی ہے لیکن سب سے کڑوی چیز لوگوں کا محتاج ہونا ہے 👉 - 
ہمارے مسئلے اور ہماری پریشانیاں بھی راز ہی ہوتی ہیں۔ ہر کسی سے ان کا ذکر نہیں کرنا چاہیے۔ جو انسان اپنے آنسو دوسروں سے صاف کرواتا ہے وہ اپنی قدر کھو دیتا ہے۔🖤🍂
T  : ہمارے مسئلے اور ہماری پریشانیاں بھی راز ہی ہوتی ہیں۔ ہر کسی سے ان کا ذکر -