Talha. : جو محبت میں مخلص ہیں وہ کبھی بور نہیں ہوتے خواہ ان کے درمیان خاموشی ہی... MORE▼کیوں نہ ہو💜🦋 - 1 month ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Talha. : ✍️کـسی بھی خواب یا آرزو کے ٹوٹ جانے سے زندگی سے مایوس نہیـــں ہو جانا... MORE▼چاہیئے، کیونکہ گـھــــڑی⌚ کے خراب ہو جانے سے وقـت تھم نہیــــں جایا کرتا - 2 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Talha. : اگر کوئی تم سے اتنی محبت کرے کہ دل کے سارے ہی موسم تمہارے نام کر دے تو تم... MORE▼اس سے بدلے میں محبت کرو یا نا کرو مگر اتنا احساس کر لو وہ ہنستا ہنستا روئے نہیں. - 2 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Talha. : زبردستی کسی پر مسلط ہونے سے بہتر ہے اپنی ذات اور..!!! اپنے دل کے ٹکڑے... MORE▼اٹھاو اورخاموشی سے الگ ہو جاؤ...!!!🖤 - 2 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Talha. : زبردستی کسی پر مسلط ہونے سے بہتر ہے اپنی ذات اور..!!! اپنے دل کے ٹکڑے... MORE▼اٹھاو اورخاموشی سے الگ ہو جاؤ...!!!🖤 - 2 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Talha. : ہم کہاں بستے ہیں کسی کے دل میں ہم تو بس وقت گزاری کا سامان ٹھہرے ✨ - 2 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Talha. : بنا کر چائے اور کھا کر انڈوں کی زردیاں کاٹی ہے ہم نے یوں بھی دسمبر کی... MORE▼سردیاں ❤️🌸😅 - 2 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Talha. : عشق انسان کو قلندر بو علی کرتا ہے عشق پاگل نہیں،پاگل کو ولی کرتا ہے🥀 - 2 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Talha. : خود کو اس جگہ اور ماحول میں منتقل کریں جہاں آپ آگے بڑھ سکتے ہیں - 2 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Talha. : وہ کونسی نسل کے چاول ھوتے ھیں جو محلے کے ایک گھر میں پکیں تو سارے محلے کو... MORE▼خوشبوئیں آ رھی ھوتی ھیں - 2 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Talha. : زندگی میں کچھ تعلق الہامی ہوتے ہیں بنا کسی غرض کہ بنا کسی حرص کہ بیان... MORE▼سے باہر اور سدا دل کہ مکین رہتے ہیں ۔۔۔۔۔!!!🍁 - 2 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Talha. : گاجریں کب کی مارکیٹ میں آگئی ہیں کسی نے نہیں کہا کہ بھائی ہم نے گاجر کا حلوہ... MORE▼بنایا ہے آپ کی طرف بھیج رہے ہیں لیکن مجال ہے ایسا کچھ سننے کو ملے....آخر کار میں نے خود ہی گاجریں لے کر حلوہ بنا ہی لیا...اب آپ میں کسی کو ضرورت ہو تو.....یہ حلوہ حاضر ہے۔ - 2 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT