Damadam.pk
Talha.'s posts | Damadam

Talha.'s posts:

عزت کریں اُن لوگوں کی 
جو اپنی مصروفیات میں سے آپ کیلئے وقت نکالتے ھیں  !!!!
لیکن محبت کریں ، اُن لوگوں سے
جو آپ کی خاطر مصروفیات بھی ترک کر دیتے ھیں....🌹
T  : عزت کریں اُن لوگوں کی جو اپنی مصروفیات میں سے آپ کیلئے وقت نکالتے ھیں  - 
اپنے ارد گرد لوگوں سے ہمیشہ خوش اخلاقی سے بات کریں ناجانے جن سے آپ سختی سے مخاطب ہوں وہ زندگی کے کسی تکلیف دہ مقام سے گزر رہے ہوں.!!!
T  : اپنے ارد گرد لوگوں سے ہمیشہ خوش اخلاقی سے بات کریں ناجانے جن سے آپ سختی سے - 
جب تک آپ کے ہاتھ سے خیر نکلتا رہے گا، آپ کے اوپر زوال نہیں آ سکتا۔
 خیر مطلب؟
خشک ہوتے پودے کو پانی
شجرکاری
ایک پلیٹ کھانا
کچھ پیسے صدقہ
اچھا مشورہ
دُکھ میں دلاسہ
 پرندوں کو کھلانا
 حشرات کی خوارک
اور ان جیسی چھوٹی چھوٹی باتیں
جن سے دوسروں میں خوشیاں بانٹی جا سکتی ہیں❤️
T  : جب تک آپ کے ہاتھ سے خیر نکلتا رہے گا، آپ کے اوپر زوال نہیں آ سکتا۔ خیر - 
زندگی چند ناکامیوں کی وجہ سے نہیں رکتی،
جیسے وقت اُس وقت بھی نہیں رک جاتا جب گھڑی بند ہو جائے۔
T  : زندگی چند ناکامیوں کی وجہ سے نہیں رکتی، جیسے وقت اُس وقت بھی نہیں رک جاتا - 
Good morning
T  : GooD MorninG HavE a NyCe DaY - 
Beautiful Nature image
T  : اور پھر ایک دن انسان کسی بہت پرانی حویلی جیسا ہو جاتا ہے بلکل خالی، ویران، - 
اج پتہ لگ جانا ایں کہ کون کنا پرانا اے 
اس چاچے نوں کہڑا کہڑا جاندا اے 💞💞
T  : اج پتہ لگ جانا ایں کہ کون کنا پرانا اے اس چاچے نوں کہڑا کہڑا جاندا اے 💞💞 - 
اپنے آخری سانس تک گھر والوں کی ذمہ داری
کو پوری کرتــے ہوئے موت کو گلے لگا لینا بھی
ایک غریب اور عام آدمی کی زندگی کے فرائض
میں شامل ہے
T  : اپنے آخری سانس تک گھر والوں کی ذمہ داری کو پوری کرتــے ہوئے موت کو گلے لگا - 
میں کبھی پیدا نہیں کر سکا، کوئی ایسی وجہ جو تمہیں اتنا بےقرار کردے کہ تم ساری مصروفیات چھوڑ کر مجھ سے رابطہ کرو.💔
T  : میں کبھی پیدا نہیں کر سکا، کوئی ایسی وجہ جو تمہیں اتنا بےقرار کردے کہ تم - 
“Sometimes we make up problems that don’t exist.”
T  : “Sometimes we make up problems that don’t exist.” - 
Beautiful Nature image
T  : "کچھ رخصتیں دوا کی طرح ہوتی ہیں، اس کا ذائقہ کڑوا ہوتا ہے لیکن شفا بخش ہوتا - 
زندگی میں ہم  بہت کچھ سیکھتے اور سکھاتے ہیں
 اور اس کی وجہ
 ہمارے اردگرد کے لوگ ہوتے ہیں۔ 
کچھ ہمیں آزماتے ہیں
 کچھ ہمیں سکھاتے ہیں
کچھ زندگی سے دور لے جاتے ہیں 
اور کچھ ہمیں زندہ رہنے کا صیحح مطلب بتا جاتے ہیں
 اس لئے۔۔۔!!
 دلوں میں رہنا سیکھیں۔۔۔ مکانوں میں تو سبھی رہتے ہیں!!!!💖⚜️🌹
T  : زندگی میں ہم بہت کچھ سیکھتے اور سکھاتے ہیں اور اس کی وجہ ہمارے اردگرد - 
❞ دوسرے لوگوں کی رائے سے خوفزدہ نہ ہوں
 وہ ان کے خیالات ہیں، آپ کی حقیقت نہیں۔❝
T  : ❞ دوسرے لوگوں کی رائے سے خوفزدہ نہ ہوں وہ ان کے خیالات ہیں، آپ کی حقیقت - 
ہر خوبصورت چیز کی باونڈریز ہوتی ہیں!
حد سے بڑھی ہر چیز اتنی خوبصورت نہیں دِکھے گی آپ کو، اور نہ ہی اتنی اٹریکٹ کرے گی جتنی اٹریکشن آپ کو حد میں رہی گئی چیز سے ہوتی ہے۔ 
کیونکہ اس کو جاننے اور حاصل کرنے کا اشتیاق آپ کو اس کی طرف کھینچتا ہے۔ 
ایسے ہی سَرےعام پڑے ہیرے کو بھی تو لوگ نقلی سمجھ کر نظر انداز کرتے آگے بڑھ جاتے ہیں۔
T  : ہر خوبصورت چیز کی باونڈریز ہوتی ہیں! حد سے بڑھی ہر چیز اتنی خوبصورت نہیں - 
ایک دن تم یہ ضرور سمجھو گے کہ تم نے اپنی زندگی کے قیمتی ترین لمحے ضائع کر دیے
صرف اپنی تصویر ان آنکھوں کے سامنے بہتر بنانے کی کوشش میں
جو صرف وہی دیکھتے ہیں جو وہ دیکھنا چاہتے ہیں
T  : ایک دن تم یہ ضرور سمجھو گے کہ تم نے اپنی زندگی کے قیمتی ترین لمحے ضائع کر - 
اگر آپ کے اخلاق آپ کو بلند نہیں کریں گے تو آپ کا منصب آپ کو بلند نہیں کرے گا اور اگر آپ کے اعمال آپ کو زینت نہیں دیں گے تو آپ کے لباس آپ کو زینت نہیں بخشیں گے،  زندگی اسی طرح ہے، دین، اخلاق اور اصول ، اگر آپ ان سے محروم ہو جائیں تو احترام کی امید نہ رکھیں ۔۔!!
T  : اگر آپ کے اخلاق آپ کو بلند نہیں کریں گے تو آپ کا منصب آپ کو بلند نہیں کرے گا - 
Beautiful Nature image
T  : اس دنیا سے سب نے چلے جانا ہے لیکن وہ لوگ زندہ رہیں گے جنہوں نے ؛ اپنی - 
Beautiful Nature image
T  : رُک ہی جاتی ہے نظر حدِ نظر تک ورنہ .... دل تو کہتا ہے جہاں تُم ہو وہاں - 
Beautiful Nature image
T  : رشتے وہی خوبصورت ہوتے ہیں جن میں احساس کا جذبہ ہو ہمدردی تو ہر کوئی کرلیتا - 
بڑے جتن سے کمائی ہوئی ہے تنہائی
دلِ تباہ دھڑک کر  اِسے تباہ نہ کر !!!
یہ شاعری نہیں سینے کے زخم ہیں سارے
تُو میرا درد سمجھ  یار واہ واہ نہ کر
T  : بڑے جتن سے کمائی ہوئی ہے تنہائی دلِ تباہ دھڑک کر اِسے تباہ نہ کر !!! یہ -