موبائل پچاس ہزار کا🙄
اور😟
بیلنس زیرو۔🙁۔
ایسے لوگ صرف پاکستان میں ہی پائے جاتے ہیں 😳😎
ہزاروں کام ہیں جو مجھے مصروف رکھتے ہیں
مگر وہ شخص ایسا ہے کہ پھر بھی یا د آ تا ہے۔
کب ہو گے___، مُیسّر تُم.. ؟
رقیبوں کو__، جلانا ہے..🔥💕

Diverce Mall

بات نہیں ہوتی،مگر یقین کیجیئے
آج بھی وہ بہت خاص ہے میرے لیے✍️
نہ کر ضد اس کو "یاد"کرنے کی اپنی اوقات میں رہ
*اے دل* ❤
وہ بڑے لوگ ہیں اپنے شوق سے "یاد" کرتے ہیں
🔥

ایک بیوفا کےلئے #پوئٹری لکھوانی ہے😒
مرزا غالب کا #زونگ کا نمبر ہے کسی کے پاس😐
😂😂
ایک بیوفا کےلئے #پوئٹری لکھوانی ہے😒
مرزا غالب کا #زونگ کا نمبر ہے کسی کے پاس😐
😂😂
ہم روتے رہے رات بھر_______فیصلہ نہ کر سکے🌸
کہ تم یاد آرہی ہو_________یا ہم یاد کر رہے ہیں🍂

🙂//●اے خدا رحم فرما❗
ان دِلوں پہ جن کا حال تیرے علاوہ کوئی نہیں جانتا۔🖤



جو لوگ آج اعتکاف بیٹھیں گے اللّٰہ تعالیٰ ان کی اعتکاف قبول فرمائے۔ ساری انسانیت کے لئے دعا کریں
Hum To Samjhe The Ke Ik Zakham Hai Bhar Jayega
Kya Khabar Thi K Rag-e-Jaan Mai Utar Jayega


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain